ابوحارث نعیم الرحمان
مبتدی
- شمولیت
- اکتوبر 06، 2017
- پیغامات
- 37
- ری ایکشن اسکور
- 11
- پوائنٹ
- 27
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ !!!
امید ہے آپ صحت و ایمان کی حالت میں ہوں گے۔ آپ کو اس بات سے آگاہ کرنے کے لیے میں یہ پوسٹ لکھ رہا ہوں کہ بہت سے طالب علم ایسے ہیں جو باجود اپنی ذہانت کے اور شوق حصول علم کے ، علم حاصل کرنے سے قاصر ہیں۔ اس کی سب سے بڑی وجہ ان کی غربت اور حالات ہیں۔ ہم کچھ دوستوں نے ان کے لیے اخراجات اکھٹے کرنے کا کام شروع کیا ہے۔ آئیے آپ بھی ہمارے ساتھ شامل ہو جائیے اور مستحقین کے ساتھ تعاون فرمائیے۔ جلد یہ پراجیکٹ ابن حنبل انٹرنیشنل ٹرسٹ کو سونپ دیا جائے گا اور ان کے ساتھ اشتراکت سے کام ہوگا۔ نوٹ: یہ ٹرسٹ شیخ محمد ابراہیم بن بشیر الحسینوی حفظہ اللہ کے زیر صدارت کام کر رہی ہے۔