• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مسجد اقصی یا ہیکل سلیمانی؟

رامش راقم

مبتدی
شمولیت
فروری 16، 2018
پیغامات
69
ری ایکشن اسکور
8
پوائنٹ
22
عموما ہمارے یہاں جب مسجد اقصی کی تاریخ کا ذکر کیا جاتا ہے تو ہمیشہ یہی کہا جاتا ہے کہ سب سے پہلے یہاں حضرت سلیمان علیہ السلام نے ہیکل تعمیر کروایا تھا۔
لیکن ہیکل تو یہودی مذہب کی اصطلاح ہے اور یہودی مسجد اقصی کو شہید کرے دوبارہ ہیکل بنانا چاہتے ہیں۔
اس بارے مستند اسلامی نقطہ نظر قرآن، احادیث اور آئمہ کی رائے کے حوالے سے بتائیں کہ سیدنا سلیمان علیہ السلام نے یہاں ہیکل بنوایا تھا یا مسجد اقصی بنوائی تھی جسے بعد میں بنی اسرائیل نے ہیکل میں تبدیل کردیا تھا؟
اگر وہ اللہ کی کتاب توریت کی آیات بدل سکتے ہیں تو مسجد اقصی کو ہیکل میں بدلنا بھی ان کے لئے بڑی بات نہیں ہوسکتی تھی۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,476
پوائنٹ
964
حضرت سلیمان علیہ السلام نے مسجد تعمیر کروائی تھی۔
مسجد اقصی کے متعلق ایک مضمون یہاں دیکھ لیں۔
اس حوالے سے ایک بحث ومباحثہ کو بھی یہاں دیکھ لیے جائے۔
 
Top