عموما ہمارے یہاں جب مسجد اقصی کی تاریخ کا ذکر کیا جاتا ہے تو ہمیشہ یہی کہا جاتا ہے کہ سب سے پہلے یہاں حضرت سلیمان علیہ السلام نے ہیکل تعمیر کروایا تھا۔
لیکن ہیکل تو یہودی مذہب کی اصطلاح ہے اور یہودی مسجد اقصی کو شہید کرے دوبارہ ہیکل بنانا چاہتے ہیں۔
اس بارے مستند اسلامی نقطہ نظر قرآن، احادیث اور آئمہ کی رائے کے حوالے سے بتائیں کہ سیدنا سلیمان علیہ السلام نے یہاں ہیکل بنوایا تھا یا مسجد اقصی بنوائی تھی جسے بعد میں بنی اسرائیل نے ہیکل میں تبدیل کردیا تھا؟
اگر وہ اللہ کی کتاب توریت کی آیات بدل سکتے ہیں تو مسجد اقصی کو ہیکل میں بدلنا بھی ان کے لئے بڑی بات نہیں ہوسکتی تھی۔