محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,800
- پوائنٹ
- 1,069
مسجد نبوی ﷺ کے مؤذن انتقال فرما گئے
مدینہ منورہ(محمد اکرم اسد) مسجد نبوی ﷺ کے بزر گ مؤذن شیخ کامل نجدی 70برس کی عمر میں انتقال فرما گئے۔ تفصیلات کے مطابق وہ الازہری محلے میں سکونت پذیر تھے۔ ان کی نماز جنازہ مسجد نبوی ﷺ میں ہی ادا کی گئی۔ انہیں 1378 ہجری میں مؤذن مقرر کیا گیا تھا۔نجدی نماز فجر کی پہلی اذان دیا کرتے تھے۔ نصف صدی سے زیادہ عرصے تک ان کی اذان کی صدائیں مسجد بنویﷺ میں گونجتی رہیں۔ ان کی نماز جنازہ میں مسجد کئے آئمہ ، علماء اور مدینہ منورہ کے عام شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔
http://dailypakistan.com.pk/international/28-Jan-2015/188087
اللہ سبحان و تعالیٰ ان کے گناہوں کو معاف فرما کر ان کو جنت الفردوس عطا فرمائے - آمین یا رب العالمین

Last edited: