• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مسلمان ہیں تو کیا، یہ انسان بھی تو ہیں!

abdullahsalfi2016

مبتدی
شمولیت
مئی 31، 2015
پیغامات
45
ری ایکشن اسکور
21
پوائنٹ
11
اے اللہ تجھے تیری عظمت کا واسطہ
اپنے مظلوم و بے بس نام لیواؤں کی مدد ونصرت فرما
اے اللہ دیکھ ان مظلوموں کی مدد کو کوئی نہیں جا رہا. کوئی آواز نہیں اٹھ رہی
مسلمان دنیا کمانے میں مگن ہیں. اے میرے رحمان و رحیم پروردگار.
بس اب تیرا ہی آسرا ہے. اے رب العزت. جب کوئی ہماری مدد کو نہیں آ رہا. تو ہم تجھ ہی سے دعا و فریاد کرتے ہیں کہ
اے مالک السموات والارض. ان بدهی ظالموں پر عاد و ثمود جیسی چنگھاڑ لے آ.قوم نوح کی طرح ان پر طوفان لے آ.
اے اللہ ان کو نیست و نابود کر دے
ان پر وہ عذاب لے آ جسے تو ظالم قوم سے پھیرا نہیں کرتا
اے اللہ ان سے اپنی دی ہوئی عافیت چھین لے.انکو دبوچ لے
اے اللہ ان ظالموں کے ظلم کی رات اب ختم فرما. آمین یا رب العالمین
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
یا اللہ برما کے مسلمانوں کی غیبی مدد فرما ... برما میں مسلمانوں پر ظلم کی انتہاء اور هہمارے میڈیا کی خاموشی ... مسلمان ملکوں کے سربراہ خاموش، ایجنسیاں، فوج سب خاموش ... یا الله ہم مسلمانوں کو غیرت دے ، ہمارے سامنے ہماری بہنوں، ہمارے بھائیوں ، ماؤں، بیٹوں اور بیٹیوں کو کاٹا جا رہاہے مگر هہم اپنی موج مستی میں گم، یا اللہ ہمارے سامنے ہی سب کچھ ہو رہا ہے لیکن
ہم اپنے اقتدار اور اپنی سیاسی مصلحت میں خاموش .... یا الله آج کے مسلمانوں کی غیرت ختم ہوگئی، یا الله اب تو هہی اسباب پیدا کرہم تو سرحدوں میں بٹ گئے ، بھول گئے مسلمان ایک جسم کی مانند هہیں، یا اللہ غیبی مدد سے برما کے مسلمانوں کی مدد فرما ه، مسلمانوں میں ایمان کی غیرت پیدا فرما ... یا الله ہمارے حال پر رحم فرما۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069

abdullahsalfi2016

مبتدی
شمولیت
مئی 31، 2015
پیغامات
45
ری ایکشن اسکور
21
پوائنٹ
11
برما/ میانمار -
میں بدھسٹ دھشت گرد تنظیم ویرانتھو (Wirantho) اور ان جیسی 969 تنظیمیں برما کے مسلمانوں کا قتل عام کر رھی ھیں-
صرف ویرانتھو نے 2015 میں 15000 مسلمانوں کو شھید کیا ھے، جس میں 3000 بچے بھی شامل ھیں ، باقی تنظیموں کا آپ خود اندازه لگا سکتے ھیں که انھوں نے کتنے مسلمان شھید کیے ھیں- جب که 2009 سے یه برمی دھشت گرد اب تک 250،000 مسلمانوں کو شھید کر چکے ھیں-
ھر روز خواتین کو گینگ ریپ کے بعد شدید تشدد کا نشانه بنایا جاتا ھے اور پھر انھیں قتل کر دیا جاتا ھے- خاص طور په حامله خاتون کا بچه اس کے پیٹ سے نکال کے اس کو بھی جلایا جاتا ھے- شوھروں، بھائیوں اور ان کے والدین کے سامنے لڑکیوں/ عورتوں کو زیادتی کا نشانه بنایا جاتا ھے- اور پھر ان کو زنده جلا دیا جاتا ھے- بچوں کو ماؤں کے سامنے قتل کیا جاتا ھے اور آگ میں پھینک دیا جاتا ھے- مردوں کو پورے خاندان کے سامنے پٹرول پھینک کے آگ لگائی جارھی ھے- معصوم مسلمانوں کو باندھ کے ڈرل مشینوں سے ان کے جسموں میں سوراخ کیے جاتے ھیں-
ان انتھائی درد ناک مناظر کو لکھتے میری آنکھیں بھر آئی ھیں- لیکن جن کے پیارے ان کی آنکھوں کے سامنے جلاۓ جاتے ھیں ان کے دلوں کی حالت تو بس وه جانتے ھیں- اس وقت ڈیڑھ ارب مسلمان اس دنیا میں ھیں- لیکن مجال ھے کسی کو بھی ان کی تکالیف کا احساس ھو- حکمران تو اپنی عیاشیوں میں کھوۓ ھوۓ ھیں- مجھے تو خوف ھے که کھیں الله اپنا عذاب ھی نا نازل کردے، صرف ترکی ھی واحد ملک ھے جس نے اپنے کشتیاں بھیج کے کچھ لوگوں کو بچایا، باقی ابھی بھی ھزاروں مسلمان کشتیوں میں اپنی جان کی بازیاں ھار رھے ھیں ، بنگله دیش جو که برما کا ھمسایه ملک ھے، اس نے تو ان پناه گزینوں کو اپنے ملک میں داخل کرنے سے صاف انکار کر دیا ھے-
اے الله! ان معصوم شھیدوں کو جنت الفردوس میں اعلی مقام دے اور ان بدھشٹ دھشت گردوں کو نیست و نابود فرما- یاالله! مسلم امه کو جگا دے، کفار گاجر مولی کی طرح تیرے نام لیواؤں کو کاٹ رھے ھیں، یا الله رحم فرما...! یاالله رحم فرما...! یاالله رحم فرما...!
آمین
***************************
میری اس کاوش میں میرا ساتھ دیں، اس پوسٹ کو جتنا ھوسکے، الله کی رضا کے لیے شیئر کرتے رھیں، کیا پتا ھمارے اس کام سے کسی کی مدد ھی ھوجاۓ- میرا دل اس وقت کتنا افسرده ھے، آپ اس کا اندازه نھی کر سکتے- الله امت محمدیه کے مسلمانوں پر رحم فرماۓ- آمین —
 
Top