• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مسلکِ اعتدال !

T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,123
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
السلام علیکم !
بعض حضرات میرے بارے میں رائے رکھتے ہیں کہ میں ” احادیث “ کا منکر ہوں لہذا انکی اسی سوِ فہم کو دور کرنے کےلیے میں یہ مضمون اپلوڈ کر رہا ہوں تاکہ مجھ پر ”انکارِ حدیث “ کا الزام لگانے والے ” احادیث “ کے بارے میں میرا نظریہ جان سکیں میری پڑھنے والوں سے درخواست ہے کہ وہ کوئی حتمی رائے قائم کرنے سے پہلے پورے مضمون کو غور سے پڑھیں۔ شکریہ !
 
اٹیچمنٹس

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425

بھائی اتنا تفصیل میں جانے کی کیا ضرورت ہے آپ خالی دو ٹوک الفاظ میں یہ بتا دیں کہ آپ کے نزدیک قرآن کی طرح حدیث بھی ہمارے لئے حجت ہے کہ نہیں اور کیا کسی حدیث سے قرآن کے عموم کی تخصیص ہو سکتی ہے کہ نہیں
پہلے آپ کا جواب ہاں یا ناں میں ہونا چاہیے باقی وضاحتیں بعد میں ضرور کریں تاکہ ہمیں آپ کو سمجھنے میں آسانی ہو اللہ جزائے خیر دے
 
آپ نے اس مضمون میں ” احادیث “ کے متعلق کیا نتیجہ اخذ کیا ہے ؟
 
عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
آپ نے اس مضمون میں ” احادیث “ کے متعلق کیا نتیجہ اخذ کیا ہے ؟
جب کوئی دوٹوک الفاظ میں جواب نہ دے رہا ہو تو کوئی کیا نتیجہ اخذ کر سکتا ہے ویسے مجھ سے تو وہ مضمون کھلا بھی نہیں پس آپ محترم بھائی سے مودبانہ گزارش ہے کہ دو ٹوک الفاظ میں اوپر کا جواب دے دیں
ایک واقعہ یاد آ گیا کہ ایک دکاندار نے ایک چینی کا برتن دکھاتے ہوئے کہا کہ اسکو زور سے زمین پر دے مارو تو پھر بھی نہیں ٹوٹے گا تو خریدار نے کہا کہ ذرا دکھاو کہ اسکو فرز پر ماروں تو دکاندار نے کہا کہ نہیں نہیں ایسا نہیں کرنا بس میں نے کہ دیا کہ یہ نہیں ٹوٹتا خریدار کہتا ہے کہ اگر آپ نے درست کہا تو ہاتھ کنگن کو آرسی کیا
 
Top