Dua
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 30، 2013
- پیغامات
- 2,579
- ری ایکشن اسکور
- 4,440
- پوائنٹ
- 463
بہنا یہ بات بلکل عامیانہ انداز کی تھی۔اور نہ ہی یہ تھریڈ آپ کے اس ایک مراسلے کی وجہ سے سامنے آیا ہے۔دعا بہن اگر آپ مراسلے کے سیاق وسباق کو دیکھ لیتیں تو شاید یہ بات اس انداز میں نہ لکھتیں ۔۔
یہ پوسٹ "تقابلِ مسالک" میں نہیں تھی ۔۔جس کو بنیاد بنا کر یہاں بات کی جا رہی ہے ۔نہ وہ پوسٹ کسی بحث مباحثے کے دوران کی گئی تھیں جس سے محنت ضائع ہونے کا خطرہ ہوتا۔
دوم :اس پوسٹنگ میں شاید انتظامیہ کے ارکان بھی شامل تھے۔پوسٹ غائب ہوتی تو صرف ارکین کی نہیں انتظامیہ کی بھی۔۔۔
میں نے رپوررٹنگ کی وجہ سے یہ بات کہی تھی کیونکہ اول اول جب میں نے تقابلِ مسالک کے چند تھریڈز دیکھے تھے تو وہاں بحث کے دوران ایسی ہی چند پوسٹس پر رپورٹ کی تھی تو وہ منظرِ عام سے غائب ہو گئیں ۔۔۔تو میں یہی سمجھی تھی کہ منظر سے غائب ہو جائیں گی تو میں محفوظ کر لوں اور لکھ بھی دیا۔(کیونکہ اس کا جواب کم از کم میں اسی انداز میں دیتی)۔۔لیکن شاید وہ صرف تنبیہ تھی۔۔اگر مجھے علم ہوتا کہ آپ کے کیا معاملات چل رہے ہیں تو کبھی بھی ایسا کچھ پوسٹ نہ کرتی ۔۔۔۔
شاید شکوہ شکایت اور مزاح میں بہت فرق ہو تا ہے ۔۔۔لیکن اپنی کم فہمی اور" ارد گرد سے بے خبری"۔۔۔۔امید ہے آپ کی غلط فہمی دور ہو گئی ہو گی۔۔
پھر بھی انتظامیہ سے گزارش ہے کہ میری جو بھی پوسٹ فورم کے قوانین کے خلاف ہوں انہیں ڈیلیٹ کر دیا کریں۔۔۔
منظر عام سے غائب ہونے کا خدشہ رکھنا ، یہی ذکر میں نے اپنی تحریر میں کر دیا۔یہ کوئی آپ سے شکایت یا الزام ہرگز نہیں تھا۔