• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شکایت مسلکی اختلافات اور حامی اراکین!

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
دعا بہن اگر آپ مراسلے کے سیاق وسباق کو دیکھ لیتیں تو شاید یہ بات اس انداز میں نہ لکھتیں ۔۔

یہ پوسٹ "تقابلِ مسالک" میں نہیں تھی ۔۔جس کو بنیاد بنا کر یہاں بات کی جا رہی ہے ۔نہ وہ پوسٹ کسی بحث مباحثے کے دوران کی گئی تھیں جس سے محنت ضائع ہونے کا خطرہ ہوتا۔
دوم :اس پوسٹنگ میں شاید انتظامیہ کے ارکان بھی شامل تھے۔پوسٹ غائب ہوتی تو صرف ارکین کی نہیں انتظامیہ کی بھی۔۔۔
میں نے رپوررٹنگ کی وجہ سے یہ بات کہی تھی کیونکہ اول اول جب میں نے تقابلِ مسالک کے چند تھریڈز دیکھے تھے تو وہاں بحث کے دوران ایسی ہی چند پوسٹس پر رپورٹ کی تھی تو وہ منظرِ عام سے غائب ہو گئیں ۔۔۔تو میں یہی سمجھی تھی کہ منظر سے غائب ہو جائیں گی تو میں محفوظ کر لوں اور لکھ بھی دیا۔(کیونکہ اس کا جواب کم از کم میں اسی انداز میں دیتی)۔۔لیکن شاید وہ صرف تنبیہ تھی۔۔اگر مجھے علم ہوتا کہ آپ کے کیا معاملات چل رہے ہیں تو کبھی بھی ایسا کچھ پوسٹ نہ کرتی ۔۔۔۔
شاید شکوہ شکایت اور مزاح میں بہت فرق ہو تا ہے ۔۔۔لیکن اپنی کم فہمی اور" ارد گرد سے بے خبری"۔۔۔۔امید ہے آپ کی غلط فہمی دور ہو گئی ہو گی۔۔
پھر بھی انتظامیہ سے گزارش ہے کہ میری جو بھی پوسٹ فورم کے قوانین کے خلاف ہوں انہیں ڈیلیٹ کر دیا کریں۔۔۔
بہنا یہ بات بلکل عامیانہ انداز کی تھی۔اور نہ ہی یہ تھریڈ آپ کے اس ایک مراسلے کی وجہ سے سامنے آیا ہے۔
منظر عام سے غائب ہونے کا خدشہ رکھنا ، یہی ذکر میں نے اپنی تحریر میں کر دیا۔یہ کوئی آپ سے شکایت یا الزام ہرگز نہیں تھا۔
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
شاکر بھائی کی اس بات کی طرف کسی کا دھیان نہیں جا رہا ۔۔۔لگتا ہے کسی کو کوئی شکایت نہیں ہے ۔یا اب نہیں رہی۔۔

اگر معاملے کا اختتام اتنے آرام سےکرنا تھا تو اتنا "ہنگامہ" کرنے کی ضرورت کیا تھی۔چلیں آئندہ اگر کسی کا یونہی ہنگامہ کرنے کو دل چاہے تو "پردے" میں کیجئے گا یوں کچھ مناسب نہیں لگتا۔۔۔۔ابتسامہ

چونکہ اختتامی گفتگو میری ہی تھی ، تو اگر یہ ’’ ہنگامہ ‘‘ میرے لیے کہا گیا ہے تو محترمہ بہن میں نے تو دونوں اطراف کے معاملات سلجھانے کے لیے یہ دھاگہ بنایا تھا۔جو اللہ تعالی کے فضل سے پایہ تکمیل تک بھی پہنچا۔آپ کسی اور اختتام کا نظریہ رکھتی ہوں تو واللہ اعلم!
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
اگر کچھ ڈر "تھا" بھی تو انتظامیہ کی بجائے اراکین کا جو، لکھو کچھ تو سمجھتے کچھ ہیں
کرم فرمائیں ہیں جو یہ ڈر بھی جاتا رہا اور ہم نڈر ہو گئے۔۔۔
جی ہاں بہن بالکل ’’ہنگامہ‘‘ آپ ہی کے لئے کہا گیا تھا۔۔آپ ٹھیک سمجھی ہیں۔۔۔اور میرا اختتام کا نظریہ بھی یہ تھا کہ فریقین میں سر پھٹول ہوتی پتہ تو چلتا کہ ’’ہنگامہ‘‘ ہوا تھا۔۔۔۔وضاحت ہو گئی ہو گی۔۔۔۔اور اس پوسٹ کے ساتھ ہی تھریڈ کا اختتام میری پسند کے عین مطابق ہو گیاہے ۔۔۔
علیک السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
 
Top