• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مسلک اہلحدیث کے چار فورمزاور کچھ تجاویز !

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
اس حوالہ سے میرے ذہن میں بھی ایک بات تھی وہ یہ کہ کسی کتاب کا درس شروع کیا جائے جیسے عقیدہ واسطیہ یا اس طرح کی کوئی اور کتاب ہمارے پاس الحمد للہ شیخ ابو عبد الرحمن رفیق طاہر شیخ علوی اور شیخ ابن بشیراور ان جیسے اورشیوخ موجود ہیں۔ اور جو لوگ مستقل اس درس میں شامل ہونا چاہیں اُن کے لیے الگ تھریڈ بنا دیا جائے ۔
اللہ مالک الملک عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین
ماشاءاللہ۔ بہت اچھی بات کہی ہے اپنے
اہل علم اس پر غور کرنا چاہیے
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
میری گزارش ہے کی تمام فورمز کو کسی بھی طرح کا کوئی Copyright نہیں رکھنا چاہیے. نہ ہی کسی کے مضمون کو شیئر کرنے پر کوئی رکاوٹ یا اجازت لینی پڑے. ہاں مضمون کے آخر میں لنک ضرور دینا چاہیے ..

اور یہ بھی کہنا چاہونگا کی فورم پر جو رجسٹر نہ ہوا ہو اور مہمان کے طور پر روزانہ آتا ہو اسے بھی تمام طرح کی سہولت دینی چاہیے..
ایک بار میں نے محدث فورم پر لوگ آؤٹ کرنے کے بعد فورم استعمال کرنا چاہا تو زیادہ تر سہولتیں غایب تھی. "تازہ ترین" والا بٹن دبانے پر نیی پوسٹ نظر نہیں آ رہی تھی. اس طرح سے اگر یہ پرابلم تھک ہو جائے تو اچھا ہوگا.. تاکی لوگ رجسٹر ہوے بنا معلومات حاصل کر سکے.. کئی فورمز پر تو رجسٹر ہوے بنا لنک یا پکچر وغیرہ پر پابندی لگا دی جاتی ہے یہ تھک نہیں ہے..
عامر بھائی،
محدث فورم پر موجود تحریروں کے کاپی رائٹس کے سلسلے میں یہ والا دھاگا ضرور ملاحظہ کیجئے۔
لاگ ان کے بغیر کئی فیچرز اس لئے کام نہیں کرتے کیونکہ مطلوبہ معلومات نہ ہونے کی وجہ سے انہیں فعال کیا ہی نہیں جا سکتا۔ مثلاً نئی پوسٹ کی جو آپ نے مثال دی۔ اس میں یوں ہوتا ہے کہ جب کوئی یوزر لاگ ان ہوتا ہے، تو ہمارا سسٹم خود بخود یہ دیکھتا ہے کہ آخری دفعہ یہ بندہ فورم پر کب آیا تھا۔ اور آخری آمد کے بعد سے کتنے نئے دھاگے یا نئی پوسٹس کی جا چکی ہیں، وہ نئی پوسٹس ہر یوزر کے لئے علیحدہ اور مختلف ہوتی ہیں۔ جو شخص لاگ ان ہی نہ ہو، اس کی آخری آمد وغیرہ کا معلوم ہی نہیں ہو سکتا، لہٰذا یہ فیچر مہمانوں کے لئے کام نہیں کر سکتا۔ البتہ ایسے لوگوں کے لئے آج کی پوسٹس کے نام سے فیچر ہے وہ اس پر کلک کر کے دیکھ سکتے ہیں۔
باقی ہماری جانب سے کسی قسم کی پابندیاں نہیں لگائی گئی ہیں۔ ہاں، اب جو شخص لاگ ان ہی نہیں ہے وہ پوسٹ بھی نہیں کر سکتا۔ یہ تو مجبوری ہے۔ ورنہ ہر شخص کچھ بھی لکھ کر چلا جائے گا، اور ہم اسے بین یا ٹریک بھی نہیں کر پائیں گے۔ اسپیمرز کی بھرمار ہو جائے گی وغیرہ ۔ تو جو بھی فیچر فعال نہیں ہے وہ تکنیکی دشواریوں کی وجہ سے غیر فعال ہے۔ ورنہ ہماری تو یہی کوشش ہے کہ لوگوں کو جس قدر زیادہ سہولیات اور پرائیویسی فراہم کی جا سکتی ہو، کر دی جائے۔
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033

جزاک اللہ خیراً
 
ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,118
ری ایکشن اسکور
4,480
پوائنٹ
376
میرے خیال میں پہلے چاروں فورمز کے منتظمین مل کر کوئی قدم اٹھائے -
یہی تم ہم رونا رو رہے ہیں لیکن بڑے افسوس ناک ذاتی پیغام موصول ہوئے ۔ان کا خلاصہ یہی ہے کہ جہاں کوئی لگا ہے لگا رہے ۔
 
ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
بھائی، محدث فورم کی جانب سے میں یہی یقین دہانی کرا سکتا ہوں کہ ہم ہر ایک سلفی فورم سے ہر ممکن حد تک تعاون کے لئے ہمہ وقت تیار ہیں۔ کسی بھی پلیٹ فارم پر، کسی بھی انداز سے دین کی خدمت کا کوئی موقع ملتا ہو، اس میں حصہ لینا سربسر سعادت مندی ہے۔ ذاتی مفادات اور شکوے شکایتوں سے بالا تر ہو کر اجتماعی مفاد اور دین کے لئے مشترکہ جدوجہد میں ہم ہر قسم کے تعاون کے لئے تیار ہیں۔
 
ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,118
ری ایکشن اسکور
4,480
پوائنٹ
376
بھائی، محدث فورم کی جانب سے میں یہی یقین دہانی کرا سکتا ہوں کہ ہم ہر ایک سلفی فورم سے ہر ممکن حد تک تعاون کے لئے ہمہ وقت تیار ہیں۔ کسی بھی پلیٹ فارم پر، کسی بھی انداز سے دین کی خدمت کا کوئی موقع ملتا ہو، اس میں حصہ لینا سربسر سعادت مندی ہے۔ ذاتی مفادات اور شکوے شکایتوں سے بالا تر ہو کر اجتماعی مفاد اور دین کے لئے مشترکہ جدوجہد میں ہم ہر قسم کے تعاون کے لئے تیار ہیں۔
محترم شاکر بھائی کا تعاون اس قدر زیادہ ہے راقم کے ساتھ کہ اس کا بدلہ میں نہیں دے سکتا ،بس دعاء ہی کر سکتے ہیں کہ اللہ رب العلمین انھیں جزائے خیر عطا فرمائے آمین۔
تھوڑا بہتا انٹر نیٹ پر جو راقم کام کر رہا ہے یہ سب اللہ رب العلمین کی توفیق و نصرت خاص کے بعد محترم شاکر بھائی کی ہی محنت اور رہنمائی کا نتیجہ ہے ،راقم کی ویب سائٹ البشارہ ڈاٹ کام بھی انھوں نے بنا کر دی تھی اور انھیں کی نگرانی میں آج تک چل رہی ہے اور تمام محنت ان کی ہی ہے ۔
اتنا تعاون صرف اسلامی بنیادوں پر پے انھوں نے تو آج تک مجھے دیکھا بھی نہیں ۔
یہی محبت کی بنا ہمیں انھیں اور ہمیں روز قیامت اپنے عرش کا سایہ نصیب کرے آمین
اللہ تعالی ان کی دین اسلام کی سربلندی کے لئے کی جانے والی محنتیں قبول فرمائئے آمین
 
ثانیہ

مبتدی
شمولیت
نومبر 18، 2011
پیغامات
8
ری ایکشن اسکور
52
پوائنٹ
0
یہی تم ہم رونا رو رہے ہیں لیکن بڑے افسوس ناک ذاتی پیغام موصول ہوئے ۔ان کا خلاصہ یہی ہے کہ جہاں کوئی لگا ہے لگا رہے ۔
محترم کچھ پانے کے لیے بہت کچھ سہنا بھی پڑتا ہے۔ اس لیے ایسی باتوں کا نہ تو رونا رونا چاہیئے اور نہ ہی ذکر کرنا چاہیئے۔
 
آمین
 
Top