محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,096
- پوائنٹ
- 1,155
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مجھے فیس بک پر ایک اہل حدیث بھائی نے ان بکس میں یہ میسج کیا، اور بریلویوں کی طرف سے بنایا گیا ایک پوسٹر جس کا عنوان "وھابیوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو خدا کا نور تسلیم کر لیا" تھا (نعوذباللہ من ذلک) اور پھر نیچے اہل حدیث عالم ثناء اللہ امرتسری صاحب کی کتاب کے ایک صفحے کا اسکین لگا کر یہ بات ثابت کرنے کی کوشش کی گئی تھی، اور اس پر میرے دوست نے کہا:
اب مجھے یہ جاننا ہے کہ دین کے دفاع سے کیا مراد ہے؟ اور مسلک کے دفاع سے بھی کیا مراد ہے؟ شخصیات کے متعلق علم نہ ہونا کیا اس بات کا متقاضی ہے کہ وہ دین کی خدمت نہیں کر رہا؟ بہرحال آپ میرے اور میرے دوست کی مذکورہ گفتگو پڑھنے کے بعد میرے دوست کے اِن الفاظوں "دفاع کرنا بھی سیکھو دین کا میاں" سے کیا مطلب لیتے ہیں؟ اور شریعت میں اس نظرئیے کی کیا حیثیت ہے؟ اہل علم حضرات سے گزارش ہے کہ وہ اِس پر روشنی ڈالیں، نیز دیگر تمام ممبران بھی اپنا نقطہ نظر بیان کر سکتے ہیں۔ جزاکم اللہ خیرا
والسلام
@خضر حیات بھائی، @اسحاق سلفی بھائی

میں نے یہ جواب دیا:یہ کیا چکر ہے؟؟؟
انہوں نے کہا:واللہ تعالیٰ اعلم ہمارے لئے قرآن و حدیث حجت ہے
میں نے کہا:کیا یہ بھی وحید الزماں جیسا ہے؟
انہوں نے جواب دیا:معلوم نہیں، میں تو وحید الزماں کو بھی نہیں جانتا۔
میں نے کہا:Great.
دفاع کرنا بهی سیکهو دین کا میاں....
انہوں نے کہا:(دین کا دفاع کرنا) آتا ہے۔ الحمدللہ
۔۔۔۔ میری اور میرے دوست کی گفتگو اختتام پذیر ہوئی ۔۔۔۔اچھا