• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مسلہ برائے پوسٹ اپروو

شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
ان کے پیشِ نظر دین کی سربلندی کا عزم ہوتا ہے جسے ہر حال میں نبھانا ہے۔
یہ شخص کس دین کی سربلندی بات کر رہا ہے جبکہ ہر پوسٹ اسکی ایک مخصوص مذہب (مسلک) اور ایک مخصوص فکر پر ہوتی ہے ۔
!!
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
یہ شخص کس دین کی سربلندی بات کر رہا ہے جبکہ ہر پوسٹ اسکی ایک مخصوص مذہب (مسلک) اور ایک مخصوص فکر پر ہوتی ہے ۔
!!
بالکل محترم بھائ!
انکی ہسٹری اس بات کی غمازی بھی کرتی ہے
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
مجھے آپ کے اس مراسلہ پر بے تحاشہ ہنسی آرہی ہے.
اور مجہے رونا آرہا ہے کہ یہ شخص اپنے مسلک کی سربلندی کو ہی دین اسلام کی سربلندی سمجهتا ہے ۔ عجیب عزم کر بیٹها ہے !
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
یہ شخص کس دین کی سربلندی بات کر رہا ہے جبکہ ہر پوسٹ اسکی ایک مخصوص مذہب (مسلک) اور ایک مخصوص فکر پر ہوتی ہے ۔
!!
جو ”دین“ اور ”مذہب“ کے فرق سے ناآشنا ہو وہ کیا سمجھے؟
۔۔۔ ابتسامہ
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
مجھے آپ کے اس مراسلہ پر بے تحاشہ ہنسی آرہی ہے.
مجہے رونا آرہا ہے
مل بیٹھو کسی چوراہے پر
ہنسو کبھی اور کبھی
رو دو تم
راہگیر حیراں ہوں گے
پوچھیں گے
کون ہو تم
غصہ سے ان کو بتلانا
کیوں پوچھتے ہو
کون ہو تم
(فی البدیہ)
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
(" ﻋﺼﺒﯿﺖ ﺑﮍﮮ ﻋﺠﺐ ﮔﻞ ﮐﮭﻼ‌ﺗﯽ ﮨﮯ ﺍﻧﮩﯽ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﯾﮧ ﺍﺷﮑﺎﻻ‌ﺕ ﮨﯿﮟ- ﯾﮧ ﺩﺭ ﺍﺻﻞ ﻧﺘﯿﺠﮧ ﮨﮯ ﺍﯾﮏ ﮨﯽ ﻣﮑﺘﺒﮧ ﻓﮑﺮ ﮐﮯ ﺩﻻ‌ﺋﻞ ﮐﯽ ﺗﺤﺼﯿﻞ ﮐﺎ- ﺍﺳﻼ‌ﻡ ﺁﭘﺲ ﻣﯿﮟ ﯾﮑﺠﮩﺘﯽ ﺍﻭﺭ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﭼﺎﺭﮦ ﮐﯽ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﮔﺮﻭﮦ ﮔﺮﻭﮦ ﮨﻮﻧﮯ ﺳﮯ ﻣﻨﻊ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ- ﻣﺨﺘﻠﻒ ﻋﻼ‌ﻗﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﻣﺬﺍﮨﺐ ﮐﯽ ﺗﺮﻭﯾﺞ ﮐﯿﻮﮞ ﮨﻮﺋﯽ ﺍﺱ ﭘﺮ ﺗﻮﺟﮧ ﻓﺮﻣﺎﺋﯿﮯ ﮔﺎ- ﺟﺲ ﻋﻼ‌ﻗﮧ ﻣﯿﮟ ﺟﺲ ﻣﺬﮨﺐِ ﺍﮨﻞ ﺍﻟﺴﻨﺖ ﮐﮯ ﭘﯿﺮﻭﮐﺎﺭ ﮨﻮﮞ ﻭﮨﺎﮞ ﻣﺴﺘﻘﻞ ﺭﮨﺎﺋﺸﯽ ﮐﻮ ﺍﻧﮩﯽ ﮐﯽ ﻣﻄﺎﺑﻘﺖ ﮐﺮﻧﯽ ﭼﺎﮨﯿﺌﮯ- ﺍﺱ ﺳﮯ ﺩﯾﻦ ﮐﻮ ﻣﻀﺒﻮﻃﯽ ﺣﺎﺻﻞ ﮨﻮﮔﯽ- ﻟﮩٰﺬﺍ ﺍﮔﺮ ﮐﻮﺋﯽ ”ﺣﻨﻔﯽ“ ﻣﺼﺮ ﻣﯿﮟ ﻣﺴﺘﻘﻞ ﺭﮨﺎﺋﺶ ﭘﺬﯾﺮ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺍﺱ ﮐﻮ ﻭﮨﯿﮟ ﮐﯽ ﻓﻘﮧ ﺍﭘﻨﺎﻧﯽ ﮨﻮﮔﯽ- ﮐﺴﯽ ﻋﻼ‌ﻗﮧ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺍﻧﺘﺸﺎﺭ ﮐﺎ ﺑﺎﻋﺚ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻨﺎﻧﺎ ﭼﺎﮨﯿﺌﮯ-ﻣﺬﮨﺐ ﺍﯾﮏ ﺍﻟﮓ ﭼﯿﺰ ﮨﮯ ﺍﺱ ﮐﻮ ﺩﯾﻦ ﺳﮯﺧﻠﻂ ﻣﺖ ﮐﺮﯾﮟ- ")

ان کا مذہب ایک فکر ہے ۔
ان کا مذہب دین اسلام سے کوئی تعلق نہیں رکهتا ۔
انکا مذہب کیا ہے ؟
انکا دین کیا ہے ؟

ان کی تحریر انقلابی ہے ۔
 
Top