• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مسلہ برائے پوسٹ اپروو

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
(" ﻋﺼﺒﯿﺖ ﺑﮍﮮ ﻋﺠﺐ ﮔﻞ ﮐﮭﻼ‌ﺗﯽ ﮨﮯ ﺍﻧﮩﯽ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﯾﮧ ﺍﺷﮑﺎﻻ‌ﺕ ﮨﯿﮟ- ﯾﮧ ﺩﺭ ﺍﺻﻞ ﻧﺘﯿﺠﮧ ﮨﮯ ﺍﯾﮏ ﮨﯽ ﻣﮑﺘﺒﮧ ﻓﮑﺮ ﮐﮯ ﺩﻻ‌ﺋﻞ ﮐﯽ ﺗﺤﺼﯿﻞ ﮐﺎ- ﺍﺳﻼ‌ﻡ ﺁﭘﺲ ﻣﯿﮟ ﯾﮑﺠﮩﺘﯽ ﺍﻭﺭ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﭼﺎﺭﮦ ﮐﯽ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﮔﺮﻭﮦ ﮔﺮﻭﮦ ﮨﻮﻧﮯ ﺳﮯ ﻣﻨﻊ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ- ﻣﺨﺘﻠﻒ ﻋﻼ‌ﻗﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﻣﺬﺍﮨﺐ ﮐﯽ ﺗﺮﻭﯾﺞ ﮐﯿﻮﮞ ﮨﻮﺋﯽ ﺍﺱ ﭘﺮ ﺗﻮﺟﮧ ﻓﺮﻣﺎﺋﯿﮯ ﮔﺎ- ﺟﺲ ﻋﻼ‌ﻗﮧ ﻣﯿﮟ ﺟﺲ ﻣﺬﮨﺐِ ﺍﮨﻞ ﺍﻟﺴﻨﺖ ﮐﮯ ﭘﯿﺮﻭﮐﺎﺭ ﮨﻮﮞ ﻭﮨﺎﮞ ﻣﺴﺘﻘﻞ ﺭﮨﺎﺋﺸﯽ ﮐﻮ ﺍﻧﮩﯽ ﮐﯽ ﻣﻄﺎﺑﻘﺖ ﮐﺮﻧﯽ ﭼﺎﮨﯿﺌﮯ- ﺍﺱ ﺳﮯ ﺩﯾﻦ ﮐﻮ ﻣﻀﺒﻮﻃﯽ ﺣﺎﺻﻞ ﮨﻮﮔﯽ- ﻟﮩٰﺬﺍ ﺍﮔﺮ ﮐﻮﺋﯽ ”ﺣﻨﻔﯽ“ ﻣﺼﺮ ﻣﯿﮟ ﻣﺴﺘﻘﻞ ﺭﮨﺎﺋﺶ ﭘﺬﯾﺮ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺍﺱ ﮐﻮ ﻭﮨﯿﮟ ﮐﯽ ﻓﻘﮧ ﺍﭘﻨﺎﻧﯽ ﮨﻮﮔﯽ- ﮐﺴﯽ ﻋﻼ‌ﻗﮧ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺍﻧﺘﺸﺎﺭ ﮐﺎ ﺑﺎﻋﺚ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻨﺎﻧﺎ ﭼﺎﮨﯿﺌﮯ-ﻣﺬﮨﺐ ﺍﯾﮏ ﺍﻟﮓ ﭼﯿﺰ ﮨﮯ ﺍﺱ ﮐﻮ ﺩﯾﻦ ﺳﮯﺧﻠﻂ ﻣﺖ ﮐﺮﯾﮟ- ")

ان کا مذہب ایک فکر ہے ۔
ان کا مذہب دین اسلام سے کوئی تعلق نہیں رکهتا ۔
انکا مذہب کیا ہے ؟
انکا دین کیا ہے ؟

ان کی تحریر انقلابی ہے ۔
بهٹی صاحب اسکا جواب تو دے ہی دیں
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
پہلے دعوی:
جو ”دین“ اور ”مذہب“ کے فرق سے ناآشنا ہو وہ کیا سمجھے؟
۔۔۔ ابتسامہ
وضاحت طلب کیا:
آپ ہی ہم کو اس فرق سے آشنا کر دیں.۔۔۔ بڑی مہربانی ہوگی........ ابتسامہ
جواب ملا:
جو ”سمجھنا“ چاہتا ہویہ انداز اس کا نہیں بلکہ ۔۔۔۔۔۔۔
سوچا کہ شاید میری مسکراہٹ بری لگی آپکو اس لۓ لکھا:
آپ ہی ہم کو اس فرق سے آشنا کر دیں.۔۔۔ بڑی مہربانی ہوگی...
تو جواب ملا وہ بھی دعوی غیب کی صورت میں:
فرق“ سے آپ اچھی طرح ”آشنا“ ہیں فرق اتنا ہے کہ چلمن سے لگے بیٹھے ہیں۔
عقل استعمال کر لیا کریں. تعصب کو اپنے گھر ہی چھوڑ دیا کریں.
جہاں بولنے کے لۓ کہو وہاں تو آپ کی زبان مبارک گنگ ہو جاتی ہے اور جہاں بولنے کی ضرورت نہیں ہوتی آپ کی زبان مبارک رکنے کا نام ہی نہیں لیتی.
 

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
عقل استعمال کر لیا کریں. تعصب کو اپنے گھر ہی چھوڑ دیا کریں.
جہاں بولنے کے لۓ کہو وہاں تو آپ کی زبان مبارک گنگ ہو جاتی ہے اور جہاں بولنے کی ضرورت نہیں ہوتی آپ کی زبان مبارک رکنے کا نام ہی نہیں لیتی.
دینی علوم کا طالبِ علم اور عالم تمیز دارہوتے ہیں بلکہ اچھے گھرانے والے بھی۔
 
Top