مظاہر امیر
مشہور رکن
- شمولیت
- جولائی 15، 2016
- پیغامات
- 1,427
- ری ایکشن اسکور
- 411
- پوائنٹ
- 190
مسند مكمل تو هوجائے ، ابھي ايك جلد باقي هے ۔مسندِ ابویعلی کے بعد میزان الاعتدال کا شدت سے انتظار ھے
مسند مكمل تو هوجائے ، ابھي ايك جلد باقي هے ۔مسندِ ابویعلی کے بعد میزان الاعتدال کا شدت سے انتظار ھے
بھائی پہلے تقریب التهذیب ڈلے گی پھر میزان الاعتدال ان شاء اللهجزاک اللہ خیرا فی الدارین
مسندِ ابویعلی کے بعد میزان الاعتدال کا شدت سے انتظار ھے
بھائی میں adobe acrobat dc میں ایک ٹول ہے جس کا نام advanced optimization اس کے ذریعے کرتا ہوں میں اسٹینڈرڈ سیٹنگ پر رکھ کر کرتا ہو کم سائز ورنہ موبائل کے لیے بھی ہوتی ہے سیٹنگ جس سے اور کم ہو جاتا ہے سائز پر اس میں دھندلی ہو جاتی ہے پی ڈی ایففائل کا سائز کیسے کم کیا جاتا ھے، تھوڑی اسکی وضاحت کردیجیے
کسی فائل کا سائز بھت بڑا ہوتا ھے یہاں تو الحمد للہ آپ جیسے حضرات کم کردیتے ھیں
مگر بھت سی کتب میرے پاس ایسی ھیں جن کا سائز بھت بڑا ھے میں ان کا سائز کیسے چھوٹا کروں یہ بتالادیجیے تاکہ میں بھی بسھولت سائز چھوٹا کرسکوں
السلام عليكم ورحمة الله وبركاتهتفسیر بغوی اردو
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہالسلام عليكم ورحمة الله وبركاته
@رضا میاں بھائی ، مذکورہ بالا کتاب منگوالی ہے ۔ إن شاء اللہ 2-3 دن میں آجائے گی ۔
پیسوں کی ضرورت نہیں ہے ۔ بس دعائوں میں یاد رکھیں ۔
والسلام