• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مسند احمد بن حنبل --- احمد بن حنبل --- روح کا جسم میں واپس لوٹ آنا

وجاہت

رکن
شمولیت
مئی 03، 2016
پیغامات
421
ری ایکشن اسکور
44
پوائنٹ
45
lovelyalltime

امام بخاری ؒ وہی تو ہیں جنہوں نے اپنی کتاب میں کئی جگہ ’‘المنہال بن عمرو ’‘
کی روایت استدلالاً نقل فرمائی ہے ’‘

کیونکہ اگر وہ ‘المنہال بن عمرو ’‘ بقول آپ کے مجروع وناقابل اعتبار راوی کی روایت بیان کر سکتے ہیں تو آپ ان کی دیگر جو روایات اپنی دلیل کے طور پر نقل کرتے جارہے ہیں ،کیا گارنٹی ہے کہ وہ صحیح اور محفوظ ہیں ؟؟
کیا کہیں گے آپ یہاں استاد محترم @کفایت اللہ کی بات کو

qurbani-sanabli-2.png
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
پیارے بھائی
محترم شیخ کفایت اللہ صاحب نے منہال بن عمرو کے متعلق لکھا ہے :
" عام حالات میں موصوف معتبر ہیں ،لیکن ان کے ایسے تفردات قبول نہیں جن میں غلطی کا قوی امکان ہے "
تو اگر شیخ صاحب کی بات آپ کے نزدیک صحیح ہے ، تو منہال کی ایسی روایات بتائیں جن میں وہ منفرد بھی ہو اور اس نے واضح غلطی بھی کی ہو "
 

وجاہت

رکن
شمولیت
مئی 03، 2016
پیغامات
421
ری ایکشن اسکور
44
پوائنٹ
45
پیارے بھائی
محترم شیخ کفایت اللہ صاحب نے منہال بن عمرو کے متعلق لکھا ہے :

تو اگر شیخ صاحب کی بات آپ کے نزدیک صحیح ہے ، تو منہال کی ایسی روایات بتائیں جن میں وہ منفرد بھی ہو اور اس نے واضح غلطی بھی کی ہو "
یہ تو استاد محترم @کفایت اللہ صاحب ہی بتا سکتے ہیں جنہوں نے یہ کہا ہے - میں تو صرف یہ پوچھنا چاہ رہا ہوں کہ کس کی بات صحیح ہے - میں آپ کی بات کو سچ کہوں یا استاد محترم کی
 

وجاہت

رکن
شمولیت
مئی 03، 2016
پیغامات
421
ری ایکشن اسکور
44
پوائنٹ
45
میں نے یہاں کئی احادیث پر ان کی تحقیق پڑھی ہے وہ کوئی عام آدمی نہیں - ان کی تحقیق زبردست ہے - میں ان کی دل سے قدر کرتا ہوں اور آپ کی بھی -
 

difa-e- hadis

رکن
شمولیت
جنوری 20، 2017
پیغامات
294
ری ایکشن اسکور
28
پوائنٹ
71
شیخ صاحب کے اپنے ہی اصول ہیں کہیں کچھ اور کہیں کچھ عبدالمالک الزماری امام احمد کے شیخ ہیں اور امام احمد کے تمام شیخ ثقه ہے توثیق مومل بن اسماعیل

مگر اہل شام کے خلاف روایت میں امام احمد کا شیخ ضعیف ہے الله کرم کرے
 
شمولیت
جولائی 23، 2017
پیغامات
38
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
12
طاہر اسلام صاحب! آپ کے نزدیک ھر وہ شخص گمراہ ھےجو براءبن عازب رضی الله عنه سے منسوب قبر میں سوال وجواب کیلئے روح لوٹائےجانے والی روایت کو نہ مانے۔۔۔۔۔ طاھرصاحب پہلی بات تو یہ کہ ایسا ماننے سےقرآن کےبیان کردہ دوزندگیوں اور دو موتوں کے قانون کا صاف وصریح انکار ھوتا ھے(سورہ مومن آیت11)۔۔۔۔ دوسری بات یہ کہ آپ ھی کےمسلک اھلحدیث کے پلیٹ فارم سے اب اس بات کو بھی عام کیا جارھا ھے کہ براءبن عازب رض سےمنسوب مسنداحمد بن حنبل کی اعادہ روح والی روایت صحیح نہیں ھے(قاری خلیل الرحمن)۔۔۔۔۔ طاھرصاحب کیا موجودہ دور میں دین کے حوالےسےتلبیس حق و باطل کی اس سے بڑی مثال پیش کی جاسکتی ھے جسکا مظاھرہ اھلحدیث"محققین" کررھےھیں؟؟؟
 
Top