• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مسند احمد بن حنبل ای میل کریں

شمولیت
اپریل 27، 2011
پیغامات
6
ری ایکشن اسکور
26
پوائنٹ
0
بھائی آپ اگر اپنا ای میل دے دیں تو میں آپ کو پوری فائل بھیج دوں گا کیونکہ اس وقت مجھے وہ لنک یاد نہیں بہت پہلے میں نے پی ڈی ایف فارمیٹ میں ڈاؤن لوڈ کی تھی۔
 

siddique

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
170
ری ایکشن اسکور
900
پوائنٹ
104
السلام علیکم رضا بھائی کیلئے
میں نے سنن اربعہ شیخ البانی کی تخر یج پر
میں نے کام کی شروعات کی سنن نسائی سے اور الحمداللہ اب تک 200 حدیث پر کام مکمل ہو گیا ہے۔جہاں تک میری معلومات ہے ابھی تک مارکٹ میں کسی نے بھی یہ کام نہں کیا۔اگر کسی نے کیا تو اطلاع کر دے۔میں میرا کام روک دونگا۔اللہ حافظ
 

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
السلام علیکم رضا بھائی کیلئے
میں نے سنن اربعہ شیخ البانی کی تخر یج پر
میں نے کام کی شروعات کی سنن نسائی سے اور الحمداللہ اب تک 200 حدیث پر کام مکمل ہو گیا ہے۔جہاں تک میری معلومات ہے ابھی تک مارکٹ میں کسی نے بھی یہ کام نہں کیا۔اگر کسی نے کیا تو اطلاع کر دے۔میں میرا کام روک دونگا۔اللہ حافظ


ماء شا اللہ بھائ جان! مسند احمد مکمل کرنے کے بعد، میرا ارادہ یہی تھا کہ میں سنن اربعہ کو شیخ البانی کی تحقیق پر مکمل کروں، مگر آپ نے وہ پہلے ہی شروع کر دیا۔ الحمدللہ!
اللہ آپ کو اس کام میں کامیابی عطا فرمائے۔ آمین
 
Top