• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مسند احمد بن حنبل ای میل کریں

شمولیت
اپریل 03، 2011
پیغامات
101
ری ایکشن اسکور
661
پوائنٹ
0
اسلام علیکم:
مجھے حدیث کی کتاب مسند امام احمد بن حنبل مکمل اردو ترجمے کے ساتھ کی کافی عرصے سے تلاش تھی اور بلآخر میں نے وہ چودھ جلدوں میں صراط الہدی ویب سائیٹ پہ پائی ہے مگر کسی ٹیکنیکل وجہ کے بناء پر میرے لئے وہاں سے ڈاؤنلوڈنگ کرنا ممکن نہیں ہے اس لئے اگر کوئی بھائی اس معاملے میں میری مدد کرے کہ وہاں سے یا کسی اور جگہ سے یہ مکمل کتاب اردو 14 جلد پی ڈی ایف فارمیٹ میں ڈاؤنلوڈ کر کہ مجہے ای میل کے ذریعے بھیجے تو اللہ اسے اجر عظیم عطا فرمائے گا ای میل یہ ہے ۔ (ای میل ایڈریس اوپن فورم پر دینا درست نہیں۔ ازراہ کرم اس کے لئے ذاتی پیغام کا طریقہ استعمال کیجئے، ناظم اعلیٰ)
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
اسلام علیکم:
مجھے حدیث کی کتاب مسند امام احمد بن حنبل مکمل
اسلام علیکم
یہ سلفی ترجمہ نہیں ہے۔اور تخریج کے ساتھ نہیں ہے۔
اللہ حافظ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
معذرت کے ساتھ! ’اسلام علیکم‘ سلام لکھنے کا صحیح طریقہ نہیں، صحیح کتابت میں ’سین‘ اور ’الف‘ کے درمیان ’لام‘ لکھا جائے گا: ’ا ل س ل ا م ع ل ی ک م‘ یعنی (السلام علیکم)
 

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,581
پوائنٹ
384
بھائ جان اگرچہ یہ سلفی ترجمہ نھی، لیکن الفاظ تو وہ ھی ھیں نہ جو مسند احمد میں ھیں، وہ حدیثیں تو نھی نہ بدل سکتے۔
بھر حال، بھت جلد میں اس ترجمہ کو شیخ شعیب الارانوط کی تحقیق پر مکمل کروں گا۔ انشا اللہ
 

siddique

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
170
ری ایکشن اسکور
900
پوائنٹ
104
عنقریب ہم بھی مسندامام احمد(مترجم مولانامحمدظفراقبال ) مکتبہ رحمانیہ والوں کی اپلوڈ کرنے والٰے ہیں قارئین کو کچھ انتظار کرنا پڑے گا۔
السلام علیکم
جناب کلیم حیدر بھائی۔جب یہ کتاب بغیر تخریج کے ہے۔تو آپ اسے اپلوڈ نہ کرے۔کیوں کے یہ لائبریری کا دارو مدارخالص کتاب و سنت کی ہے۔اس سے بہتر اگر آپ ترمذی اور نسائی تخریج کے ساتھ آپ اپلوڈ کریں گے تو عین نوازش ہوگی۔اور رہا مسند احمد کا تو دوسری سائٹ پر دستیاب ہے۔
اللہ حافظ
 

siddique

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
170
ری ایکشن اسکور
900
پوائنٹ
104
السلام علیکم رضا بھائی
اگر آپ احمد محمد شاکر رحمتہ اللہ علیہ کی تخریج لے تو بہتر ہو گا۔اور آپ سلفی عالم تھے۔اور ایک دوسرے عالم نے اسے مکمل کیا ہے۔یہ میری ناقص رائے ہے۔
ہے۔
 

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,581
پوائنٹ
384
السلام علیکم رضا بھائی
اگر آپ احمد محمد شاکر رحمتہ اللہ علیہ کی تخریج لے تو بہتر ہو گا۔اور آپ سلفی عالم تھے۔اور ایک دوسرے عالم نے اسے مکمل کیا ہے۔یہ میری ناقص رائے ہے۔
ہے۔
شیخ احمد شاکر رحمتہ اللہ علیہ کی تخریج اگرچہ بھت اچھی ہے، لیکن میں نے ایک سلفی بھائ سے سنا ہے کے کچھ علماء نے ان کی تخریج پر کچھ جرح کی ھے۔ واللہ اعلم۔
شیخ شعیب بھی ایک سلفی عالم ہی ھیں، اور شیخ محمد الواسبی نے ان کی احادیث پر تحقیق کی تعریف کی ہے۔
شیخ شعیب نے شیخ البانی سے بھی کچھ تعلیم حاصل کی ہے۔
میں نے ان کی تحقیق پر مبنی مسند احمد کی پہلی جلد مکمل کر لی ہے۔ اگر آپ دیکھنا چاھتے ھیں، تو میں اپلوڈ کر سکتا ھوں، لیکن مجھے یہاں پر اپلوڈ کرنے کا طریقہ نہی پتا۔
اگر کوئ بتا دے تو میں کر لوں گا۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
اگر آپ دیکھنا چاھتے ھیں، تو میں اپلوڈ کر سکتا ھوں، لیکن مجھے یہاں پر اپلوڈ کرنے کا طریقہ نہی پتا۔
رضا بھائی، آپ اپ لوڈنگ کے لئے درج ذیل سائٹ استعمال کرتے ہوئے وہاں پر کتاب اپ لوڈ کریں اور پھر اس کا لنک یہاں فورم پر دے دیں۔
Free File Hosting Made Simple - MediaFire
 
Top