• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مسند احمد بن حنبل ای میل کریں

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,555
پوائنٹ
641
ہمارے بعض بھائیوں نے یہ گزارش کی ہے کہ ہمیں مسند احمد کا غیرتحقیق شدہ ایڈیشن اپ لوڈ نہیں کرنا چاہیے تو اس کے بارے میں ہماری گزارشات یہ ہیں :
1۔جس کو مسند احمد کی کسی روایت کی تحقیق چاہیے تو وہ انٹر نیٹ سے محقق مسند احمد عربی میں حاصل کر لے اور یہ’ آرکائیو‘نامی معروف ویب سائیٹ پر موجود ہے ۔ علاوہ ازیں مکتبہ شاملہ میں بھی مسند احمد کا محققہ نسخہ موجود ہے۔
2۔ ہمارے ہاں تحقیق وتخریج کے ساتھ احادیث کی کتب کی اشاعت کا رجحان نیا ہے اور ہم اس کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں ۔ ورنہ تو عربی اور اردو بلکہ ہر زبان میں احادیث وسنن کی کتب تقریبا ایک ہزار سال تک تحقیق وتخریج کے بغیر شائع ہوتی رہیں اور اہل علم نے کبھی بھی اس پر نقد نہیں فرمائی کہ بغیر تحقیق وتخریج سنن یا مسانید یا جوامع کی اشاعت نہیں ہونی چاہیے۔
3۔ جب اردو میں اس کتاب کی تحقیق دستیاب ہو جائے گی تو اسے بھی اپ لوڈ کر دیا جائے گا۔
جزاکم اللہ خیرا
 

siddique

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
170
ری ایکشن اسکور
900
پوائنٹ
104
السلام علیکم
ابوالحسن علوی بھائی
میں آپ کی بات سیے 100 فیصد سہمت ہو۔مگر یہ کتاب پہلے سے 5 سائٹ پر دستیاب ہے۔ہم اہل حدیث ہے۔ہمارا منہج ضعیف حدیث کو قبول کرنے کا نہیں ہے۔اور رہا بغیر تخریج کی کتاب کا تو آپ نے سنن نسائی کیوں نکال دی۔اب اہل حدہث کا بچہ بچہ دین کے کام میں لگا ہوا ہے۔اور ہمیں مخالف سے بات کرنے دلائل چاہے۔جسکے لئے تخریج کی کتاب بہت مفید ہے۔
اللہ حافظ
 

siddique

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
170
ری ایکشن اسکور
900
پوائنٹ
104
السلام علیکم عمیر بھائی
پرینت آپشن میں adobe pdf printer show نہی کر رہا۔میں نے ورژن 10 بھی انستال کرا مگر نہی ہوا۔ہوسکتا ہے۔آپ نے کویئ اور سافٹ ویر استعمال کر رہے ہوں،
اللہ حافظ
 

عمیر

تکنیکی ذمہ دار
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
221
ری ایکشن اسکور
703
پوائنٹ
199
وعلیکم السلام صدیق بھائی،
یہی کام آپ control panel میں جا کر پرنٹرز کے آپشن سے بھی کر سکتے ہیں۔
یہ کافی لمبی تفصیل ہو جائے گی جو کہ اس فورم پر کرنا مناسب معلوم نہیں ہوتا اسلئے آپ کو میں ذاتی پیغام کے زریعے اپنی ای میل آئی ڈی بھیج رہا ہوں مزید گفتگو چیٹ یا ای میل کے زریعے ہو سکے گی۔
شکریہ
 

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,581
پوائنٹ
384
آپکی لنک سے جز 1 ڈائونلوڈ ھوگیا باقی کتنے جز ھیں اور ان کے لنک بھی شیئر کریں پلیز
ابھی کام چل رہا ہے۔ یہ پہلی جلد میں نے صرف اس لیے شیر کی تھی تا کہ، اگر اس پر کوئ اعتراضات یا اس میں تدفین کی گذارشات ہوں گی تو میں آگلی جلدوں میں ان کا خیال رکھ سکوں۔
 

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,581
پوائنٹ
384
آپکی محنت اور لگن اللہ قبول فرمائے جلد نمبر1 پسند آئی اور ابھی کتنی جلدیں باقی ھیں اور کب وہ مل سکتی ھیں؟
انشاء اللہ 25 یا 26 جلدیں لگیں گی۔ کیونکہ میں 1000 سے زیادہ حدیثیں ایک جلد میں نھیں ڈالتا۔
 
Top