• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مسند احمد کی ضرورت

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,583
پوائنٹ
384
اسلام علیکم

بھائیو، آپ کو جان کر خوشی ھو گی کہ میں نے چند مھینے پھلے، جز رفع الیدین کا English میں ترجمہ کرنے کا کام زمہ لیا تھا، جو کے بھت جلد اختتام پر پھنچنے والا ھے۔ انشا اللاھ۔۔ آپ لوگ اس کتاب کے ترجمہ سے بھت جلد مستفید ھوں گے۔ انشا اللاھ۔۔
اب میں نے مسند احمد کے ترجمہ کو شیخ شعیب العرانوط کی تحقیق کے متابق اکٹھا کرنے کا کام زمہ لیا ھے۔ جو اللاھ کے ھکم سے پورا بھی ھو جاے گا۔ لیکن اس کے لیے مجھے۔ مسند احمد کا ایسا ترجمہ چاھیے جس میں احادیث تسلسل سے موجود ھوں، بجاے ایک ھدیث pager per کے۔
لہذا اس کی تلاش میں میری مدد فرمایں۔ شکریہ۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,385
پوائنٹ
995
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
رضا بھائی آپ کی یہ کاوش جان کر بہت خوشی ہوئی اللہ تعالی مزید آپ کو دین کی خدمت کاموقع دے ۔
 
Top