محمد طارق عبداللہ
سینئر رکن
- شمولیت
- ستمبر 21، 2015
- پیغامات
- 2,697
- ری ایکشن اسکور
- 762
- پوائنٹ
- 290
جیسے آپ کا مولوی آپ کے پاس نہیں تو آپ کودو ، اچہلو تو قطعی حرج نہ ہووے ، نا آپکو نا ہی آپکے مولوی کو ہووے ۔جب جناب عالم نہ ہووے تو خواہ مخواہ دوسروں کی بات میں کیوں کودے ہے؟
خوب
انداز میرے ایک پرانے دوست کا ہے ، انکی ادائیں بالکل ایسی تہیں ، انہوں نے بہی جاتے جاتے گن کر میری 6 پوسٹ غیر متعلق کرگئے ۔ اگر آپ وہی نہ بہی هوئے تو آپ دونوں کا مولوی اککو ایک هووے گا ۔