• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مسوڑوں سے خون آناِِِ۔۔۔

شمولیت
مارچ 18، 2018
پیغامات
1
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
2
اسلام علیکم. مجھے اس کروٹ لوشن کی سخت ضرورت ہے.براے کرم طریقہ بتاوکہ کس مل جائے گا.03435243042
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
بھائی یہ کیورٹ لوشن جو کہ اب 30 روپے کا ہے صادق آباد کی کمپنی کا ہے۔یہ پاکستان کے تقریبا ہر میڈیکل سٹور سے باآسانی مل جائے گا۔ان شاءاللہ۔
مجھے تو بہت افاقہ ہوا ہے۔ الحمد للہ ۔دوسروں کا پتہ نہیں؟
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
مجھے بھی یہی نسخہ درکار ہے
مجھے ان دونوں چائنیز ٹوتھ پیسٹ کے استعمال سے مکمل فائدہ ہوا ہے۔ مسوڑھوں سے خون نکلنا بالکل بند ہوگیا ہے۔ ایک ٹوٹھ پیسٹ ۵۰۰ روپے کا ہے کسی دوست نے لاکر دیا تھا۔ کراچی میں نیپا چورنگی پر کہیں سے۔ اب تک آٹھ دس استعمال کرچکا ہوں۔

chinese tooth paste.jpg
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
میں نے اس مسئلے کے لیے حل کے لیے بعض بزرگوں کو مسوڑھوں پر نمک لگاتے دیکھا تھا۔
 
Top