• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مسوڑوں سے خون آناِِِ۔۔۔

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
مجھے بھی یہی نسخہ درکار ہے
 
محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
اسلام علیکم
کیا کوئی بھائی مسوڑوں سے خون آنے کے سدباب کے لئیے مجرب نسخہ تجویز کر سکتا ہے ۔
مجھے بھی یہی نسخہ درکار ہے
کیورٹ لوشن صرف 20 روپے کا آتا ہے۔ان شاء اللہ ۔اس کے دو چار مرتبہ لگانے سے بہت فرق محسوس کریں گے۔ان شاء اللہ۔یہ صادق آباد لیبارٹری کا بنا ہوا ہے۔ چھ ماہ پہلے میرے مسوڑھے روز سوجھ جاتے جس سے بہت تنگ تھا ہر وقت خون آنا۔یہاں تک کہ جب رات کو سو کرا ٹھتا تو تھوک میں خون کے آنے کی وجہ سے کبھی تو بہت زیادہ پریشان ہوجاتا کہ یہ منہ سے اتنا خون۔لیکن ہمارے علاقے کے ایک نوجوان ڈاکٹر ارسلان صاحب کے پاس گیا تو انھوں نے یہ لوشن لکھ کر دیا ۔الحمدللہ۔صرف دو مرتبہ لگانے سے بہت زیادہ افاقہ ہوا۔الحمدللہ
 
شمولیت
دسمبر 11، 2014
پیغامات
40
ری ایکشن اسکور
39
پوائنٹ
55

جزاک اللہ خیرا۔۔۔
استفادہ کرنے کے بعد مطلع کرونگا ان شاء اللہ
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

مسوڑوں سے خون آنا کی بہت وجوہات ہیں اس کا تعلق ذیابیطس، خون اور دل کی رگوں سے جڑا ہوتا ھے۔ اس لئے ڈاکٹر یا فاضل حکیم سے کنسلٹ کرنا بہتر ہو گا۔ باقی جو آپ کو آسان لگے ویسا کر سکتے ہیں۔

والسلام
 
touseef752

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 30، 2014
پیغامات
11
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
7
السلام علیکم

مسوڑوں سے خون آنا کی بہت وجوہات ہیں اس کا تعلق ذیابیطس، خون اور دل کی رگوں سے جڑا ہوتا ھے۔ اس لئے ڈاکٹر یا فاضل حکیم سے کنسلٹ کرنا بہتر ہو گا۔ باقی جو آپ کو آسان لگے ویسا کر سکتے ہیں۔

والسلام
بہت خوب مشورہ دیا ہے
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

اگر جوانوں کو یہ مسئلہ درپیش ھے تو پھر اپنی قبض پر توجہ دیں، کہ جس سے قبض نہ ہو۔ اس میں نان بریڈ کا استعمال ترک کر دیں۔

والسلام
 
Top