محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,801
- پوائنٹ
- 1,069
ایسی درندگی کہ انسانیت بهی لرز جائے . اب دیکهتے هے کہ حکومت هنگامی اقدامات کر کے متعلقہ افراد کو فوجی عدالتوں کے زریعے پهانسی لگواتی هے یا واقعے کو گول کرتی هے. .کہاں هے وہ لبرل حسن نثار عاصمہ جہانگیر اور هیومن رائٹس کے ٹهیکے دار .اگر یہی کسی مسیحی کافر کو جلایا هوتا تو ان تمام کتوں ٹهیکے داروں نے هفتے بهر کا راشن پانی لے کر ٹی وی پر بیٹه کر بهونکنا تها اور انسانیت کا درس دیتے تهکنا نہین تها .