• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مشرکین کے درمیان رہنا

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,102
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
ایک حدیث مبارکہ کا مفہوم ہے کہ "مشرکین کے درمیان رہنے والوں سے اللہ کے رسول ﷺ بَری ہیں۔" تو ہمارے درمیان بھی مشرکین رہتے ہیں ۔تو اس بارے میں کیا حکم ہے؟
 

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,557
پوائنٹ
641
یہ دو مسئلے ہیں:
١۔ ہم مشرکین کے درمیان رہیں یعنی معاشرہ اور اجتماعیت مشرکین کی ہو اور وہاں چند مسلمان موجود ہوں۔
٢۔ مشرکین ہمارے درمیان رہیں یعنی معاشرہ موحدین اور مسلمانوں کا ہو اور اس میں کچھ مشرکین موجود ہوں۔
روایت میں پہلی صورت کی ممانعت مقصود ہے۔
 
Top