• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مشورہ دیجئے کیا یہ ٹھیک ہے؟؟؟؟

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
بلاشبہ ہر مکتبہ اپنی اپنی فہرست یا کیٹالاگ چھاپتا ہے۔ اور وہ بآسانی دستیاب ہوتی ہے۔ آج کل رجحان یہ ہے کہ ہر تین چار ماہ کے بعد نئی کیٹالاگ یا فہرست چھاپ دی جاتی ہے تاکہ جیسے جیسے کاغذ، بجلی، پٹرول وغیرہ مہنگا ہوتا ہے اس کے حساب سے کتاب کی قیمت بھی بڑھتی رہے۔ اور بقول ان کے اگر ایسا نہ کیا جائے بلکہ سالانہ بنیادوں پر اپنی فہرست کو چھاپا جائے تو یک دم قیمت کے بڑھنے سے لوگ پریشان ہوں گے اور آمدن وغیرہ کم ہو گی۔
دوسری بات یہ ہوتی ہے کہ جب اینڈیوزر کتاب خریدتا ہے تو اس کے لئے رعایتی قیمت کچھ اور ہوتی ہے اور جب یہی چیز مارکیٹ میں بیٹھا ایک دکاندار خریدتا ہے تو اس کے لئے رعایتی قیمت اور ہوتی ہے۔
کچھ مکتبہ جات یہ کام بھی کرتے ہیں کہ اپنے گاہک (اینڈ یوزر) کو بظاہر بہت زیادہ رعایت دیتے ہیں لیکن اس کے پس پردہ بہت سے معاملات ہوتے ہیں جن سے گاہک واقف نہیں ہوتا۔
شاکر بھائی! یاددہانی کا شکریہ۔
جس دوست کو بھی کتب چاہیئے ہوں اور وہ مارکیٹ میں موجود ہوں تو ان شاء اللہ العزیز کتب کی فراہمی یقینی بنائی جائے اللہ کے فضل و کرم سے۔
 

محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
کتب کی قیمتوں کے لئے مختلف مشہور مکتبہ جات کے کیٹلاگز کو اکٹھا کرنے کی ضرورت ہے۔ مکتبہ اسلامیہ، دارالسلام وغیرہ کے کیٹلاگ میں قیمت بھی موجود ہوتی ہے۔ اگر کسی کتاب کی قیمت معلوم کرنی ہو تو اسے فورم پر پیش کیا جا سکتا ہے، ماشاءاللہ آصف مغل بھائی اس میں خوب تعاون کر سکتے ہیں۔ یا کوئی بھی صاحب اردوبازار فون کر کے بھی قیمت معلوم کر کے فورم پر پیش کر سکتے ہیں۔

حوصلہ افزائی کیلئے بہت بہت شکریہ بھائی۔۔۔
کیا مکتبہ اسلامیہ کی کوئی ویب سائٹ موجود ہے؟؟
آصف بھائی کا نام آپ نے بالخصوص لیا دال میں کچھ کالا ہے۔۔۔۔۔۔۔ ابتسامہ
 

محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
السلام علیکم ،
بہت ہی عمدہ تجویز ہے۔۔۔اور یہ سلسلہ جاری کر دیا جائے تو اور بھی بہتر ہے۔
میں شاکر بھائی سے متفق ہوں کہ کیٹلاگز کے ذریعے قیمت معلوم کرنا آسان ہے۔
اس بارے میں ایک بات اور بھی کہنا چاہوں گی،

کتاب بہترین تحفہ ہے ،عید یا دیگر مواقع پر ایک دوسرے کو مفید کتب ہی دیں۔اللہ نے چاہا تو ان کی بھی اصلاح
ہو گی اور آپ کو بھی اجر ہو گا۔ان شاء اللہ العظیم

۔

جزاک اللہ خیر بہن۔۔۔۔
فاستبقوا الخیرات۔۔۔۔۔۔۔۔۔ابتسامہ
 

محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
السلام علیکم۔

یہ ایک اچھا مشورہ ہے ۔ البتہ کچھ مکتبوں کے کیٹالاگز میں کتب کی قیمت لکھی ہوتی ہے جیسا کہ میں نے نعمانی کتب خانہ کی قیمتوں کی لسٹ انٹرنیٹ سے ڈاونلوڈ کی تھی۔ اور اسلامی کتب خانہ کی لسٹ بھی میرے پاس موجود ہے۔

جو کتابیں تو نئی نئی ترجمہ ہونا شروع ہوئی ہیں جیسا کہ الاصابہ وغیرہ، ان کا مقصد میرے خیال میں پیسے کمانے کے علاوہ کوئی مقصد نہیں کیونکہ ان پر تحقیق کا کوئی سلسلہ نہیں ہے۔

اللہ تعالٰی کتب چننے میں بھی ہماری راہنمائی فرمائے۔ آمین


جزاک اللہ خیر۔۔۔
تو بھائی دیر کس بات کی آپ وہ لسٹ سامنے لائیں۔۔
اور اگر کسی بھائی کے پاس کسی مکتبہ کی ویب سائٹ یا قیمتوں کی لسٹ کے بارے میں معلومات ہوں تو ضرور شئیر کریں۔۔
 

محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
بلاشبہ ہر مکتبہ اپنی اپنی فہرست یا کیٹالاگ چھاپتا ہے۔ اور وہ بآسانی دستیاب ہوتی ہے۔ آج کل رجحان یہ ہے کہ ہر تین چار ماہ کے بعد نئی کیٹالاگ یا فہرست چھاپ دی جاتی ہےتاکہ جیسے جیسے کاغذ، بجلی، پٹرول وغیرہ مہنگا ہوتا ہے اس کے حساب سے کتاب کی قیمت بھی بڑھتی رہے۔ اور بقول ان کے اگر ایسا نہ کیا جائے بلکہ سالانہ بنیادوں پر اپنی فہرست کو چھاپا جائے تو یک دم قیمت کے بڑھنے سے لوگ پریشان ہوں گے اور آمدن وغیرہ کم ہو گی۔
دوسری بات یہ ہوتی ہے کہ جب اینڈیوزر کتاب خریدتا ہے تو اس کے لئے رعایتی قیمت کچھ اور ہوتی ہے اور جب یہی چیز مارکیٹ میں بیٹھا ایک دکاندار خریدتا ہے تو اس کے لئے رعایتی قیمت اور ہوتی ہے۔
کچھ مکتبہ جات یہ کام بھی کرتے ہیں کہ اپنے گاہک (اینڈ یوزر) کو بظاہر بہت زیادہ رعایت دیتے ہیں لیکن اس کے پس پردہ بہت سے معاملات ہوتے ہیں جن سے گاہک واقف نہیں ہوتا۔
شاکر بھائی! یاددہانی کا شکریہ۔
جس دوست کو بھی کتب چاہیئے ہوں اور وہ مارکیٹ میں موجود ہوں تو ان شاء اللہ العزیز کتب کی فراہمی یقینی بنائی جائے اللہ کے فضل و کرم سے۔


یہ بھی ایک خوب داؤ ہے۔۔۔۔۔
ان شاءاللہ ضرور۔۔۔۔۔۔
 

ریحان احمد

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2011
پیغامات
266
ری ایکشن اسکور
708
پوائنٹ
120
انشاء اللہ اسکو
جزاک اللہ خیر۔۔۔
تو بھائی دیر کس بات کی آپ وہ لسٹ سامنے لائیں۔۔
اور اگر کسی بھائی کے پاس کسی مکتبہ کی ویب سائٹ یا قیمتوں کی لسٹ کے بارے میں معلومات ہوں تو ضرور شئیر کریں۔۔
بھائی انشاء اللہ دونوں لسٹیں اپلوڈ کر دوں گا۔ اگرچہ ان میں پرانی قیمتیں ہوں گی لیکن اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔
 

محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
انشاء اللہ اسکو

بھائی انشاء اللہ دونوں لسٹیں اپلوڈ کر دوں گا۔ اگرچہ ان میں پرانی قیمتیں ہوں گی لیکن اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔

جی بالکل ان شاءاللہ
جزاک اللہ خیر
 
Top