محمد آصف مغل
سینئر رکن
- شمولیت
- اپریل 29، 2013
- پیغامات
- 2,677
- ری ایکشن اسکور
- 4,006
- پوائنٹ
- 436
بلاشبہ ہر مکتبہ اپنی اپنی فہرست یا کیٹالاگ چھاپتا ہے۔ اور وہ بآسانی دستیاب ہوتی ہے۔ آج کل رجحان یہ ہے کہ ہر تین چار ماہ کے بعد نئی کیٹالاگ یا فہرست چھاپ دی جاتی ہے تاکہ جیسے جیسے کاغذ، بجلی، پٹرول وغیرہ مہنگا ہوتا ہے اس کے حساب سے کتاب کی قیمت بھی بڑھتی رہے۔ اور بقول ان کے اگر ایسا نہ کیا جائے بلکہ سالانہ بنیادوں پر اپنی فہرست کو چھاپا جائے تو یک دم قیمت کے بڑھنے سے لوگ پریشان ہوں گے اور آمدن وغیرہ کم ہو گی۔
دوسری بات یہ ہوتی ہے کہ جب اینڈیوزر کتاب خریدتا ہے تو اس کے لئے رعایتی قیمت کچھ اور ہوتی ہے اور جب یہی چیز مارکیٹ میں بیٹھا ایک دکاندار خریدتا ہے تو اس کے لئے رعایتی قیمت اور ہوتی ہے۔
کچھ مکتبہ جات یہ کام بھی کرتے ہیں کہ اپنے گاہک (اینڈ یوزر) کو بظاہر بہت زیادہ رعایت دیتے ہیں لیکن اس کے پس پردہ بہت سے معاملات ہوتے ہیں جن سے گاہک واقف نہیں ہوتا۔
شاکر بھائی! یاددہانی کا شکریہ۔
جس دوست کو بھی کتب چاہیئے ہوں اور وہ مارکیٹ میں موجود ہوں تو ان شاء اللہ العزیز کتب کی فراہمی یقینی بنائی جائے اللہ کے فضل و کرم سے۔