• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز مشورہ مفت

شمولیت
مئی 01، 2011
پیغامات
47
ری ایکشن اسکور
151
پوائنٹ
58
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ،
گزارشات اور تجاویز کا بے حد شکریہ بھائی۔
آپ کی پہلی تجویز کے مطابق محترم خضر حیات بھائی سے رائے درکار ہے۔
آپ کی دوسری رائے پر بہتر یہی ہے کہ آپ کو جس سوال میں وضاحت یا سوال درکار ہو تو اسے نوٹ کر لیں، انٹرویو کے بنیادی سوالات ختم ہونے کے بعد
آپ متعلقہ رکن سے انٹرویو میں پوچھ سکتے ہیں۔ہماری کوشش یہی ہے کہ ایک وقت میں کم از کم دو اراکین کے انٹرویوز شامل کیئے جائیں۔چونکہ اراکین مصروفیت سے وقت نکال کر انٹرویو دے رہیں ہیں ، تو اس طرح انٹرویو کا سلسلہ تعطل کا شکار نہیں ہو گا۔بلکہ معزز اراکین کے لیے بھی آسانی ہو گی جو اپنا انٹرویو کسی محدود وقت کے بغیر دے سکیں۔
باقی آپ کی بات درست ہے۔

جزاک اللہ خیرا
 
  • پسند
Reactions: Dua
شمولیت
مئی 01، 2011
پیغامات
47
ری ایکشن اسکور
151
پوائنٹ
58
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
سلیوٹ سر۔
متفق۔

جواباً سلیوٹ حاضر ہے (سنا ہے یہ فوجی روایت ہے) مگر واقعہ یہ ہے کہ آپ کا مکمل اتفاق بھی اتفاق سے کسی کام نہیں آیا (اس میں انٹرویو پینل والوں کا آپسی اتفاق بھی شامل ہے)
 
شمولیت
مئی 01، 2011
پیغامات
47
ری ایکشن اسکور
151
پوائنٹ
58
اس مفصل جواب کا شکریہ (جس کو میں مکمل ناں ہی سمجھا ہوں)
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
قیمتی تجاویز کے لیے بہت بہت شکریہ ۔
آپ کے تفصیلی جواب کے تناظر میں مندرجہ بالا جملہ میں لفظ قیمتی کچھ زائد محسوس ہو رہا ہے
ایک بات ذہن میں رکھیں اگر کسی نے زیادہ مشورے دیے تو اسے ’’ انٹرویو پینل ‘‘ میں شامل ہونے کی سزا بھی دی جاسکتی ہے ۔
بیٹھے تھے ساتھ لے کے تمناؤں کا ہجوم​
اٹھے ہیں تیری بزم سے دامن کو جھاڑ کے​
 
شمولیت
مئی 01، 2011
پیغامات
47
ری ایکشن اسکور
151
پوائنٹ
58
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاکم اللہ خیرا
پہلی تجویز متعلق یہ سمجھ آ سکی کہ جس کا انٹرویو لیا جائے بتایا جائے کہ یہ انٹرویو کی کون سی قسط ہے؟تیسرا انٹرویوہے یا چوتھا؟۔مثلابیس اراکین کے انٹرویو لینے ہیں اور دوسرا انٹرویو ہے تو دو بٹہ بیس لکھا جائے گا۔تا کہ پتا چل سکے کہ بیس میں سے دوسرا انٹرویو ہے۔اراکین کو معلوم کرنے میں سہولت رہے کہ یہ کون سا انٹرویو ہے؟کتنے ہو گئے؟کتنے رہ گئے؟اگر ایسا ہی ہے جیسا میں سمجھی تو عنوان میں لکھ دیا جائے۔آسانی کے لیے!!
ماشاءاللہ ! آپ نے خوب سمجھا اور خوب وضاحت کی
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
ماشاءاللہ ! آپ نے خوب سمجھا اور خوب وضاحت کی
لیکن اس وضاحت پر عمل تو اس وقت ہوسکتا ہے جب یہ بات طے شدہ ہو کہ اتنا اراکین کا انٹرویو کرنا ہے ۔ اگرچہ ایک فہرست مرتب کی ہوئی ہے لیکن اس میں اضافہ بھی ہوتا رہتا ہے ۔ اور شاید کہیں کمی ہو جائے ۔
یہ بات آپ کی بہت زبردست ہے لیکن اس پر عمل کیسے ہوگا اس کے لیے بھی آپ کو مشورہ دینا پڑے گا ۔
 
  • پسند
Reactions: Dua

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
بھائی کی تجویز میں اہم پہلو آسانی کا ہے۔
چونکہ فی الحال اراکین کے انٹرویوز کی تعداد میں اضافہ ممکن ہے، اس لیے بٹہ کے طور پر ترتیب مرتب نہیں ہو سکتی۔
لیکن آپ کی گزارش پر عمل کرتے ہوئے ، ہر انٹرویو کے ساتھ انٹرویو 1 یا قسط نمبر 1 ، 2 ، 3 لکھا جا سکتا ہے۔
 
Top