• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مشورے

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,787
پوائنٹ
1,069
مشورے
.
اگر بہن بھائیوں سے جان اکتا چکی ہے ، تو تحریک انصاف جوائن کر لیں...
............................................آپ کی زبان سے سب بھاگ جائیں گے
.
اگر آپ اپنے سسرال سے تنگ ہیں تو ایم کیو ایم میں شامل ہو جائیں
...........................................................سب شانت ہو جائیں گے
.
اگر آپ اپنی بی وی سے اکتاے ہوے ہیں؟؟
........................................... تو تبلیغی جماعت بہترین چوائس ہے
.
اگر پولیس اور چور ڈاکو تنگ کرتے ہیں تو نوں لیگ بہترین راستہ ہے
....................................کہ وہ آپ کو اپنا بھی استاد مان لیں گے
.
اگر روٹی سے تنگ ہیں تو مزار بنا لیں
.........نسلیں سکھی رہیں گی ، روٹی سے نہیں مریں گے
.
اور اگر بیوی کی مصدقہ وصیت اپنے حق میں درکار ہے تو
.............................پی پی پی...جوائن کریں اور فقیر کو دعا دیں

.
............................................................ابو بکر قدوسی
 
Top