الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
مصافحہ کرنے کا صحیح طریقہ یہ ہے کہ ایک شخص اپنے ہاتھ کی ہتھیلی دوسرے شخص کے ہاتھ کی ہتھیلی پر رکھ دے۔
حدیث میں مصافحہ کے دوران انگوٹھا پکڑنے کا ذکر نہیں ہے۔
علاوہ ازیں مصافحہ ایک ہاتھ سے کرنا مسنون عمل ہے۔
تفصیل لیے یہ عربی لنک دیکھیں: موقع الإسلام سؤال وجواب - هل من السنة المصافحة باليدين جميعا ؟