• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مصری حکومت اور شاہ عبداللہ کا بیان

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
سعودی عرب کے بادشاہ شاہ عبداللہ کا کہنا ہے کہ ان کا ملک دہشتگردی کے خلاف ......مصری حکومت اور فوج کے ساتھ ہے۔ انہوں نے عرب دنیا سے کہا ہے کہ وہ مصر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششوں کے خلاف اکھٹے کھڑے ہوں۔

سعودی عرب کے شاہ عبد اللہ کو قران مجید کی ان آیات کا آئینہ دکھانا چاہیے ..

"کیا تم لوگوں نے حاجیوں کو پانی پلانے اور مسجد حرام کی مجاوری کرنے کو اس شخص کے کام کے برابر ٹھرالیا ہے جو ایمان لایا اللہ پر اور روز آخرپر اور اور جس نے جانفشانی کی اللہ کی راہ پر؟

اللہ کے نزدیک دونوں برابر نہیں اور اللہ ظالموں کی رہنمائی نہیں کرتا۔اللہ کے ہاں تو انھی لوگوں کا درجہ بڑا ہے جو ایمان لائے اور جنہوں نے اس کی راہ میں گھر بار چھوڑے اور جان و مال سے جہاد کیا، وہی کامیاب ہیں۔ (سورۃ التوبہ 18-19)"
 
اخلاق حسین

مبتدی
شمولیت
جولائی 20، 2013
پیغامات
7
ری ایکشن اسکور
5
پوائنٹ
4

ان عرب بادشاہوں نے پوری امہ میں فساد ڈال ہوا ہے ۔امریکوں پٹھوں ،غیرت مر جائے تو پھر ایسے ہی بیان دے جاتے ہیں۔
 
محمد وقاص گل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 23، 2013
پیغامات
1,033
ری ایکشن اسکور
1,711
پوائنٹ
310
سعودی عرب کے بادشاہ شاہ عبداللہ کا کہنا ہے کہ ان کا ملک دہشتگردی کے خلاف ......مصری حکومت اور فوج کے ساتھ ہے۔ انہوں نے عرب دنیا سے کہا ہے کہ وہ مصر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششوں کے خلاف اکھٹے کھڑے ہوں۔

سعودی عرب کے شاہ عبد اللہ کو قران مجید کی ان آیات کا آئینہ دکھانا چاہیے ..

"کیا تم لوگوں نے حاجیوں کو پانی پلانے اور مسجد حرام کی مجاوری کرنے کو اس شخص کے کام کے برابر ٹھرالیا ہے جو ایمان لایا اللہ پر اور روز آخرپر اور اور جس نے جانفشانی کی اللہ کی راہ پر؟

اللہ کے نزدیک دونوں برابر نہیں اور اللہ ظالموں کی رہنمائی نہیں کرتا۔اللہ کے ہاں تو انھی لوگوں کا درجہ بڑا ہے جو ایمان لائے اور جنہوں نے اس کی راہ میں گھر بار چھوڑے اور جان و مال سے جہاد کیا، وہی کامیاب ہیں۔ (سورۃ التوبہ 18-19)"

میرے خیال میں ہمیں اس بیان کو اچھالنا نہیں چاہیئے۔
کیونکہ مصر میں آپ کی مذکورہ آیت صادق نہیں آرہی۔۔
واللہ اعلم
 
شمولیت
اگست 15، 2013
پیغامات
56
ری ایکشن اسکور
130
پوائنٹ
21
آ تجھ کو بتاتا ہوں تقدیر اُمم کیا ہے
شمشیر و سناں اول طاؤس و رباب آخر

سعودی فرمانروا کے والد رحمہ اللہ نے جب مملکت سعودی عرب کی بنیاد رکھی تو اس میں امام الدعوۃ شیخ محمد بن عبدالوہاب رحمہ اللہ کی تحریک توحید کا براہِ راست اثر تھا۔
اس بنیاد کو ختم کرنے کے لئے طرح طرح کے مظالم نہ صرف محمد بن عبدالوہاب رحمہ اللہ نے جھیلے بلکہ سعودی فرمانروا کے والدہ محترم نے بھی ساری عمر جہاد کے میدان میں تیر و تلوار چلاتے گزار دی۔ جب کہیں یہ مملکت وجود میں آئی۔
اب بھی جب تک توحید کا اثر باقی رہے گا، یہ حکومت باقی رہے گی۔ اور جب اللہ تعالی نے دوسروں لوگوں کو ان سے بہتر جانا حکومت ان کے سپرد کر دی جائے گی۔
یہ الگ بحث ہے کہ اخوان مصر کا اقدام ٹھیک ہے یا نہیں؟ اس پر بحث ہو سکتی ہے لیکن
اس پر تو کوئی بحث ہی نہیں کہ
شاہ کے بیان نے زخمی مصری اخوان پر نمک پاشی ضرور کی ہے۔
بجائے اس کے کہ وہ اپنے والد رحمہ اللہ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے دین اسلام نافذ کرنے کے لئے علم جہاد بلند کرتے۔ انہوں نے جو عملی مظاہرہ کیا، کیا اس سے اللہ راضی ہو گیا؟
اگر اللہ راضی نہیں تو وہ اپنی مخلوق کے دل میں شاہ کے لئے عزت کیسے ڈالے گا۔
جب اللہ تعالی عزت چھین لے گا تو عوام الناس شاہ کی عزت کیسے کریں گے۔
اور حق بات کہنے اور سننے والے ان کے اس بیان و عمل کو کیسے ہضم کر سکیں گے؟
اس سے یہ بھی ثابت ہوتا ہے کہ سعودی حکومت کی بنیادیں اب ایسی نہیں رہی جن پر زیادہ تک بادشاہت قائم رہ سکے۔
کیونکہ
بقول اقبال:

بھائی اچھے کے امید رکھیں اور دعا کریں۔

جب یہی واضح نہیں کہ اخوان کا اقدام ٹھیک ہے یا نہیں تو اس پر کوئی رائے دینا میرے خیال میں صحیح نہیں۔
 
شمولیت
اگست 15، 2013
پیغامات
56
ری ایکشن اسکور
130
پوائنٹ
21
بھائی اچھے کے امید رکھیں اور دعا کریں۔

جب یہی واضح نہیں کہ اخوان کا اقدام ٹھیک ہے یا نہیں تو اس پر کوئی رائے دینا میرے خیال میں صحیح نہیں۔

یہ منطق آپ بھی سمجھیں اور اللہ تعالی آپ کو سمجھا دے میری دعا ہے۔

اسلامی ملک کی بنیادوں سے جب عقیدہ توحید نکال دیا جائے تو اس کی زندگی کے کتنے ایام باقی رہ جاتے ہیں؟

بہت سی باتیں تو میں نے لکھی ہی نہیں ہیں۔ جنہیں پڑھنے کے لئے بہت سے دوست و احباب کو پریشانی لاحق ہو سکتی ہے۔ پھر بھی اگر بضد ہوں تو پیش کی جا سکتی ہیں۔
 
محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
موضوع ہے:
مصری حکومت اور شاہ عبداللہ کا بیان
اس کے متعلق ہی بات کی جائے تو مناسب ہو گی
البتہ
او آئی سی کے لئے الگ تھریڈ قائم کر لیں۔ اس میں جتنی چاہیں بحث فرما لیں
فی الحال شاہ عبداللہ کے ناپسندیدہ بیان پر بات ہی اس تھریڈ کا حق اولین ہے۔
 
شمولیت
جولائی 25، 2013
پیغامات
445
ری ایکشن اسکور
339
پوائنٹ
65
او آئی سی کا جنازہ کب اٹھے گا؟
جس طرح اقوام متحدہ اسرائیل اور امریکہ کے حکم پر اپنا فیصلہ لاگو کرتی ہے ۔ بعینہ یہی حال او آئی سی کا ہے وہ آل سعود کے حکم پر اپنا فیصلہ لاگو کرتی ہے۔اور آج کل تو آل سعود کو اپنے ڈگمگاتے اقتدار کو بچانے کی پڑی ہے اسی لئے تو شاہ عبداللہ نے مصری جنرل عبدالفتاح السیسی کو مسلمانوں کے قتل وعام کا کھلا لائسنس اس کے ہاتھ میں فراہم کررکھا ہے۔مسلمانوں کو چاہیئے کہ وہ غور وفکر کریں کہ جس ملک سے نوید انقلاب آتی ہے وہاں آل سعود اسلامی جمہوریت پر بھی راضی نہیں ہوتے ہیں۔خالص اسلام پر کس طرح راضی ہوں گے۔چنانچہ یہی وجہ ہے کہ آل سعود مصر میں فوجی ڈکٹیٹر کو اور شام میں نصیری اور شیعہ کفار کو اور یمن میں زیدی شیعوں جو کہ خالصتاً معتزلہ ہیں سپورٹ کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔امریکہ اور سعودی عرب کا خوف مشترکہ ہے اور وہ ہے اس خطے میں القاعدہ سے وابستہ مجاہدین کا ان طواغیت پر غالب آجانا اور افغانستان سے لے کر افریقہ تک خلافت علیٰ منہاج النبوۃ کا احیاء ہوجانا یہ مبارک عمل میرے خیال میں اللہ تبارک وتعالیٰ نے القاعدہ کے حصے میں لکھ دیا ہے۔یہی طائفہ منصورہ ہیں یہی سیدنا امام مہدی رضی اللہ عنہ کا لشکر ہیں ۔ یہی سیدنا عیسیٰ علیہ السلام کے ہمراہ دجال کے مقابلے پر ہوں گے ۔ ان شاء اللہ
 
Top