عبداللہ عبدل
مبتدی
- شمولیت
- نومبر 23، 2011
- پیغامات
- 493
- ری ایکشن اسکور
- 2,479
- پوائنٹ
- 26
السلام علیکم
ایک ہے کہ پاکستان آرمی بھیجی جائے اور دوسرا ہے کہ خفیہ طریقے سے براستہ مصر ہتھیار بھیجیں جائیں جن سے فلسطینی مجاہدین اسرائیل کی درگت بنا سکیں۔
زرا سوچیئے ، مصر نے بھی فوج نہیں بھیجی مگر خفیہ امداد جاری ہے۔
اور اسی خفیہ امداد کا نتیجہ ہے کہ کل اسرائیلی طیارہ فضاء میں شعلوں کی نظر ہوا اور فلسطینی مجاہدین کے میزائلوں نے کل پہلی بار اسرائیل کے قلب "تل ابیب" کو چھیرا ہے۔
یاد رہے کہ آجکل جنگیں جس نہج پر ہو رہی ہیں ، انہیں کولڈ وار یا خفیہ جنگیں کہا جاتا ہے۔
اللہ سے دعا ہے کہ وہ اسرائیل کی تباہی میں پاکستان اور پاکستانی مسلمانوں سے کام لے لے۔ آمین
لنکس:
Dunya News: پاکستان:-اسرائیلی جارحیت: مصر نے...
--------------------------------------
Dunya News: پاکستان:-وزیراعظم سے مصری صدر کی...
میرے ایک جاننے والے ہیں آرمی میں انہوں نے بتایا ہے کہ
پاکستان کی خارجہ پالیسی فلسطین کے بغیر نا مکمل ہے۔
ہاں وہ علیحدہ بات ہے کہ دشمن ہمیں اندر ہی اتنا الجھا کر مایوس کر چکا ہے کہ سب خواب ہی لگتا ہے۔
انسانی وحیوانی تصاویر فورم پر پیش کرنے کی اجازت نہیں۔ انتظامیہ!

پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ۔