• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مصر نے اسرائیلی جارحیت کے خلاف پاکستان سے مدد طلب کر لی، پاکستان ہر قسم کی حمایت و مدد کے لئے تیار!!

اعتصام

مشہور رکن
شمولیت
فروری 09، 2012
پیغامات
483
ری ایکشن اسکور
725
پوائنٹ
130
حقائق چھپانا تقیہ برداروں کا مذہب ہے، ہم حقیقت کو آشکارا کرتے ہیں۔
اس حقیقت کو ہم تسلیم کرتے ہیں کے جب تک پاکستان کے کلیدی عہدوں پر ایرانی غدار ، بزدل حکمران مسلط ہیں، فلسطین کی آزادی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوگا۔
دل آزاری کی معذرت ۔۔۔۔۔۔۔

بھائی اب فلسطینی مجاھدون کے اعلانات اور ان کی ایران کے لیے شکرانا تقاریر سن کر آپ کیا محسوس کر رہے ہیں؟



اسرائیل کے خلاف ہم سب مسلمان ایک ہیں
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
بھائی اب فلسطینی مجاھدون کے اعلانات اور ان کی ایران کے لیے شکرانا تقاریر سن کر آپ کیا محسوس کر رہے ہیں؟



اسرائیل کے خلاف ہم سب مسلمان ایک ہیں
شیعہ مسلمانوں کے دشمن ہیں اور اپنے ملکوں میں مسلمانوں کو ذبح کر دیتے ہیں۔
 

باربروسا

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 15، 2011
پیغامات
311
ری ایکشن اسکور
1,078
پوائنٹ
106
جن لوگوں کو خوش فہمیؤں کے سراب اچھے لگتے ہیں ، وہ انہی میں رہنا پسند کرتے ہیں .......... حقیقتوں کی تلخیاں برداشت کرنا ان کے بس کی بات نہیں ہوتی ہے .

اس تھریڈ کا عنوان اور "پاکستان مدد کے لیے تیار" کے الفاظ اسی چیز کو مجسم کرتے نظر آتے ہیں .

جو پاکستان لشکر صلیب کا ہواول دستہ ہو، صلیبی جنگ کی تمام تر سپلائی کو پرامن طریقے سے جاری رکھنے کو ہر ممکن جتن کرنے پر تلا ہو اور مسلمانوں کی طاغوت اکبر کو فروخت میں اول ریکارڈ قائم فرما چکا ہو اور لاپتہ افراد میں شاہان سعود کے بعد دوسرے نمبر آ چکا ہو ............ وہ مدد کو تیار ہے !!

جمہوری کفریہ نظام پر قائم یہ ریاست تو اپنی کشمیری "شہ رگ" اور پانیوں تک سے دستبرداری تک آپہنچی ہے اور خوش فہمیاں ہیں کہ تھمنے میں نہیں آرہیں .
 

عکرمہ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 27، 2012
پیغامات
658
ری ایکشن اسکور
1,870
پوائنٹ
157
جن لوگوں کو خوش فہمیؤں کے سراب اچھے لگتے ہیں ، وہ انہی میں رہنا پسند کرتے ہیں .......... حقیقتوں کی تلخیاں برداشت کرنا ان کے بس کی بات نہیں ہوتی ہے .

اس تھریڈ کا عنوان اور "پاکستان مدد کے لیے تیار" کے الفاظ اسی چیز کو مجسم کرتے نظر آتے ہیں .

جو پاکستان لشکر صلیب کا ہواول دستہ ہو، صلیبی جنگ کی تمام تر سپلائی کو پرامن طریقے سے جاری رکھنے کو ہر ممکن جتن کرنے پر تلا ہو اور مسلمانوں کی طاغوت اکبر کو فروخت میں اول ریکارڈ قائم فرما چکا ہو اور لاپتہ افراد میں شاہان سعود کے بعد دوسرے نمبر آ چکا ہو ............ وہ مدد کو تیار ہے !!

جمہوری کفریہ نظام پر قائم یہ ریاست تو اپنی کشمیری "شہ رگ" اور پانیوں تک سے دستبرداری تک آپہنچی ہے اور خوش فہمیاں ہیں کہ تھمنے میں نہیں آرہیں .
حقائق سے بے اعتنائی برتنے والے ناعاقبت اندیش لوگ’’اس صورت حال‘‘کو مصلحت پسندی کے خوشنما خول میں بند کر دیتے ہیں۔۔۔۔۔پھر اس بات کا دفاع کرتے نظر آتے ہیں کہ پاکستان کا صلیبی کیمپ میں جانا دور اندیشی ہے۔۔۔
 
Top