• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مصنف شيخ محمد ابو زہرہ کی مترجم اردو کتابیں اپلوڈ کردیں

عامر

رکن
شمولیت
مئی 31، 2011
پیغامات
151
ری ایکشن اسکور
826
پوائنٹ
86
السلام علیکم،

مصنف شيخ محمد ابو زہرہ کی مترجم اردو کتابیں جوالکمتبۃ السلفیہ سے چھپی ہیں اپلوڈ کردیں پلیز خاصکر:

حیات امام مالک رحمہ اللہ
حیات امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ
حیات امام شافعی رحمہ اللہ
حیات امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ

مصنف محمد ابو زہرہ
مترجم سید ریئس احمد جعفری
ناشر الکمتبۃ السلفیہ شیش محل روڈ

جزاک اللہ خیرا،
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکات
عامر بھائی جان آج جتنی بھی فرمائشی کتب تھیں سب کا پرنٹ نکال کر لائبریرین کو دے دیا ہے ۔وہ ان شاءاللہ کل تک بتادے گا کہ کون سی کتابیں ہماری لائبریری میں موجود ہیں۔اگر آپ کی فرمائش کردہ کتابوں میں کوئی بھی کتاب ہماری لائبریری میں موجود ہوئی تو ضرور اپلوڈ کیا جائے گا۔دعا کرتے رہنا۔
 
Top