السلام علیکم!ویسے تحکیم اسی کی مقبول ہوتی ہے جسے اس فن میں اتھارٹی کے طور پر تسلیم کیا جاتا ہو، ورنہ پڑھنے والے کسی غیر معلوم شخص کی تحکیم پر یقین ہرگز نہیں کریں گے جب تک ان کو ان کے کسی جاننے والے کا نام نہ دیا جائے۔ ہاں البتہ اگر آپ اپنے لئے یہ کام کرنا چاہیں یا اپنے جاننے والوں کے لئے جنہیں آپ پر اس معاملے میں اعتماد ہے تو پھر بات الگ ہے۔ کیونکہ یہاں بات علم ہونے یا نہ ہونے کی نہیں ہے، یقینا آپ میں بے شمار علم ہو گا، ان شاء اللہ، لیکن کیا فائدہ ہو گا اگر لوگ اس پر اعتماد ہی نہ کریں یا اہل علم اس فن میں آپ کی گارنٹی نہ لیتے ہوں؟
واللہ اعلم۔
السلام علیکم! بھائی اگر آپ کے علم میں ہے اور کہیں موجود ہے تو ضرور بتائیے گا تاکہ اس سے استفادہ کیا جاسکے۔ جزاک اللہمحترم سعيد عمران صاحب آپ كا مذكوره كام كسى اور نے كيا هوا هے
السلام علیکم ! میرے بھائی رف ورک کی صورت میں ہے۔ انشاء اللہ جلد مکمل کر کے اپلوڈ کروں گا تاکہ آسانی سے آپ لوگ استفادہ کرسکیں اور درستگی و غلطیوں کی نشاندہی کر سکیں۔بھائی یہاں کب پیش کیا جائیگا تاکہ ہم بھی استفادہ کرسکیں