• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مضمون کو مکمل کرنے کا دورانیہ

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,418
ری ایکشن اسکور
2,736
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
میری تجویز ہے کہ محدث فورم پر ایک مضمون کو دو تین ماہ کے دورانیہ میں پیش کرنے سےروکا جائے، ارکان فورم کو پابند کیا جائے کہ وہ اپنی تحریر ،خواہ کتنی ہی لمبی کیوں نہ ہو ایک دن میں ہی مختلف مراسلہ میں فورم پر پوسٹ کرے۔ اس لئے کہ اس تحریر پر مباحث و اعتراض کو تین ماہ تک اس بہانے سے ٹالتے رہنا کہ جب مضمون مکمل ہوگا تب اس کا جواب دیا جائے گا! قطعی مناسب امر نہیں!!

ما اہل حدیثیم دغا را نشناسیم
صد شکر کہ در مذہب ما حیلہ و فن نیست
ہم اہل حدیث ہیں، دھوکہ نہیں جانتے، صد شکر کہ ہمارے مذہب میں حیلہ اور فنکاری نہیں۔​
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,767
ری ایکشن اسکور
8,515
پوائنٹ
964
اس لئے کہ اس تحریر پر مباحث و اعتراض کو تین ماہ تک اس بہانے سے ٹالتے رہنا کہ جب مضمون مکمل ہوگا تب اس کا جواب دیا جائے گا! قطعی مناسب امر نہیں!!

طوالت کی وجہ ہی جب ٹال مٹول ہو تو پھر تو واقعہ ہی نا مناسب ہے ۔۔

ویسے ایسے مواقع پر مطل الغني ظلم والی حدیث کوئی فائد ہ دے گی یا نہیں ؟؟؟
 
Top