• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مطالعہ کی اھمیت وسلف صالحین کامطالعہ کاشوق مضمون یاکتاب کی تلاش

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
ایک کتاب "علم" کے عنوان سے ہے ، لاہور سے شائع شدہ۔اشاعتی ادارہ یاد میں نہیں آ رہا۔سلف صالحین کے ذوق مطالعہ پر بہت اچھا لکھا گیا ہے ، اگر چہ اس متعلق مواد کہیں بھی زیادہ مستند نہیں ہے۔واللہ اعلم !
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
عربی زبان میں اس موضوع پر کئی ایک کتابیں ہیں :
قيمة الزمن عند العلماء
علو الهمة

اردو زبان میں بھی اس موضوع پر بہت کچھ لکھا گیا ہے ، ایک دیوبندی مصنف ہیں ’’ ابن الحسن عباسی ‘‘ انہوں نے بہت عمدہ مستقل کتاب لکھی ہے ، جس کا نام ہے :
’’ متاع وقت اور کاروان علم ‘‘
یہاں سے کوشش کریں ، شاید ڈاؤن لوڈ کرنے یا پڑھنے میں کامیاب ہو جائیں ۔
 
شمولیت
ستمبر 06، 2014
پیغامات
94
ری ایکشن اسکور
32
پوائنٹ
74
جزاکم اللہ خیراواحسن الجزاء بہت اچھی کتاب ہے میں نے پوری پڑھ لی ہے اللھم زدفزدامیدہے مفیدکتابوں کے بارے رہنمائی کرتے رہیں گے
 

آزاد

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
363
ری ایکشن اسکور
919
پوائنٹ
125
تحفہ وقت ازشفیق الرحمن دراوی حفظہ اللہ
یہ کتاب بھی بہت اچھی ہے اور متاع وقت کے بعد لکھی گئی ہے۔
محدث لائبریری میں موجود ہے۔ لیکن فی الوقت لائبریری کھل نہیں رہی میرے پاس، اس لیے لنک دینے سے قاصر ہوں۔
 
Last edited:

آزاد

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
363
ری ایکشن اسکور
919
پوائنٹ
125
محدث لائبریری میں تھی کسی وقت۔ اب پتہ نہیں کہاں گئی۔
خیر!
میرے پاس ڈاؤن لوڈڈ ہے۔ اپ لوڈ کرکے لنک دیتا ہوں۔
 
Top