• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

معاویہ رضی اللہ عنہ،اور یزید رحمہ اللہ علیہ ناموں کی فہرست

ناظم شهزاد٢٠١٢

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 07، 2012
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
1,533
پوائنٹ
120
السلام علیکم!
میں نے کسی کتاب میں یہ پڑھا تھا کہ تاریخ میں معاویہ اور یزید نام کے کئی راوی گزرے ہیں۔
جس سے یہ ثابت ہوتاہے کہ ان شخصیات کےمتعلق یہ پراپیگنڈہ بعد میں عجمی ذہن کی پیداوار ہے۔
کیا کوئی بھائی اس طرح کی کوئی فہرست مرتب کر کے اپ لوڈکرسکتاہے؟
مہربانی ہوگی۔
جزاکم اللہ خیرا
 

ارشد

رکن
شمولیت
دسمبر 20، 2011
پیغامات
44
ری ایکشن اسکور
150
پوائنٹ
66
ایک صوفی کا نام بھی 'با یزیدبسطامی' ہے بریلویوں کے نزدیک بہت معتبر شخصیت ہے۔ جس کا یہ دعوہ تھا کہ میں مردوں سے سند نہیں لیتا ، بلکہ براے راست اللہ سے روایت کرتا ہوں۔ اہل تصّوف کا عقیدہ بھی یہ ہے، صوفیا علم باطن اور سب اسرار و حقیقت سے واقف ہوتے ہیں جو کہ عام انسان نہیں ہوتا۔۔یہ صوفی کا نام 'با یزید ' کیسے تھا۔ اسکو اللہ سے یزید کے متعلق روایت نہیں ملی ؟؟ تعجب۔۔!
 

ناظم شهزاد٢٠١٢

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 07، 2012
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
1,533
پوائنٹ
120
دو مزید نام
معاويه بن عبدالله بن جعفر بن ابي طالب

يزيد بن معاويه بن عبدالله بن جعفر بن ابي طالب

حضرت جعفر رضی اللہ عنہ کےپوتے کا نام معاویہ تھاان نے نزدیک معاویہ رضی اللہ عنہ کردار کیسا تھا؟اگر ایسا تھا جیسا آج مشہور کر دیا گیا ہے تو یقینا اس نام سے پرہیز کیا جاتا جیسا کہ ہم بھی نام رکھے ہوئے عقیدت کو سامنے رکھتے ہیں۔
معاويه بن عبدالله بن جعفر بن ابي طالب

جمل من أنساب الأشراف:ج2ص62
پھر ان(جعفر رضی اللہ عنہ) کے پوتے (معاویہ )نے اپنے بیٹے کا نام یزید رکھ کر یہ ثابت کر دیا کہ اس دور میں ابھی یزید کے خلاف یہ سارا افسانہ تیار نہیں ہوا تھا جو آج شیعہ ذاکروں کی زبانوں پر عام ہے اور بعض نام نہاد سنی (بلکہ شیعہ زدہ سنی)بھی اسے ثواب سمجھ کر سناتے ہیں۔
يزيد بن معاويه بن عبدالله بن جعفر بن ابي طالب

جمهرة أنساب العرب:ج1،ص42
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
بھائی میں نے شیخ زبیر علی زئی صاحب سے سنا ہے کہ امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ علیہ یزید کو اچھا نہیں سمجھتے تھے بلکہ یزید کو برا نہ کہنے والے شخص کو سرکش اور متعصب سمجھ کر اس کا رد کرتے تھے،اسی مضمون پر انہوں نے ایک کتاب بھی لکھی۔اس بارے میں ناظم شہزاد بھائی ذرا بتائیں۔
 

ناظم شهزاد٢٠١٢

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 07، 2012
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
1,533
پوائنٹ
120
بھائی میں نے شیخ زبیر علی زئی صاحب سے سنا ہے کہ امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ علیہ یزید کو اچھا نہیں سمجھتے تھے بلکہ یزید کو برا نہ کہنے والے شخص کو سرکش اور متعصب سمجھ کر اس کا رد کرتے تھے،اسی مضمون پر انہوں نے ایک کتاب بھی لکھی۔اس بارے میں ناظم شہزاد بھائی ذرا بتائیں۔
یزید رحمہ اللہ کے بارے علما میں آرا مختلف ہیں اس لیے
ارسلان بھائی آپ ان کتب کا مطالعہ بھی کرلیں۔

4shared folder - khilafat e Muawiya (radhi ALLAH unhu) o yazeed (rehmat ULLAH alehi)
 

ناظم شهزاد٢٠١٢

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 07، 2012
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
1,533
پوائنٹ
120

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
بھائی یزید کے بارے میں معتدل موقف کیا ہے؟
ارسلان بھائی،
معتدل موقف یہی ہے کہ یزید کے بارے میں خاموشی اختیار کی جائے۔
روافض کی طرح اس پر لعنت کرنے سے ہمیں بہرحال کوئی ثواب تو ملنا نہیں ہے۔ نا ہی یزید کے کافر یا جہنمی ہونے پر کوئی نص صریح ہمارے پاس موجود ہے۔
نہ ہی ہمارے مذہب میں لعنت کرنا کوئی ثواب کا کام ہے۔خصوصاً کسی کو معین کر کے لعنت کرنا۔
 

ناظم شهزاد٢٠١٢

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 07، 2012
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
1,533
پوائنٹ
120
جزاک اللہ خیرا بھائی جان

لنک میڈیا فائر پر اپلوڈ کر کے پوسٹ کریں۔
شکریہ
ویسے یہ لنک میڈیا فائز ہے کیا ؟
مجھے ابھی اتنا علم نہیں براہ مہربانی راہنمائی فرما دیں۔
جزاکم اللہ خیرا
 
Top