• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

معاویہ نام کی تاریخی حیثیت

بہرام

مشہور رکن
شمولیت
اگست 09، 2011
پیغامات
1,173
ری ایکشن اسکور
439
پوائنٹ
132
بہرام بھائی یہی پوچھنا چاہتا ہوں کیا یہ وجوہات ان لوگوں کو نظر نہ آئیں جن کے نام مذکور ہیں۔آپ ان کے بارے کیا کہیں گے؟
جس طرح آج سے پہلے آپ کے علم میں بھی یہ باتیں نہیں ہونگی اور یہ ساری دلیلیں میں نے اہل سنت کی کتب سے ہی فراہم کی ہیں اب جن سنی حضرات کو علم ہوجاتا ہے وہ اس نام سے گریز کرتے ہیں اور آپ نے بلا وجہ ہی ان پر سبائت اور مجوسیت کا الزام لگا دیا

ہمارا کام صرف حق بیان کرنا ہے ھدایت دینا اللہ کا کام ہے

والسلام
 

ناظم شهزاد٢٠١٢

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 07، 2012
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
1,533
پوائنٹ
120
جس طرح آج سے پہلے آپ کے علم میں بھی یہ باتیں نہیں ہونگی
اس طرح كي باتيں معاويه رضي الله عنه كے بارے ميں هي نهيں بلكه علي رضي الله عنه كے بارے ميں بھي موجود هيں
ليكن هميں ان كے مرتبے كا لحاظ كرتے هوئے خاموشي اختيار كرني چاهيے۔
 

اعتصام

مشہور رکن
شمولیت
فروری 09، 2012
پیغامات
483
ری ایکشن اسکور
725
پوائنٹ
130
بلكه علي رضي الله عنه كے بارے ميں بھي موجود هيں
ليكن هميں ان كے مرتبے كا لحاظ كرتے هوئے خاموشي اختيار كرني چاهيے۔
هاتوا برهانکم ان کنتم صادقين
جزاک الله خيرا
 

ناظم شهزاد٢٠١٢

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 07، 2012
پیغامات
258
ری ایکشن اسکور
1,533
پوائنٹ
120
هاتوا برهانکم ان کنتم صادقين
جزاک الله خيرا
ليكن هميں ان كے مرتبے كا لحاظ كرتے هوئے خاموشي اختيار كرني چاهيے۔

ليكن اگر مصر هوں تو مجھے معذور سمجھيں
جزاك الله
 
شمولیت
دسمبر 11، 2012
پیغامات
19
ری ایکشن اسکور
81
پوائنٹ
48
فان کنت لا تدری فتلک مصیبۃ
وان کنت تدری فالمصیبۃ اعظم
ترجمہ،،،،،،،،،،اگر تجھے علم نہیں ہے تو یہ بھی اگرچہ مصیبت ہی ہے تاہم اگر علم ہے تو پھر زیادہ بڑی مصیبت ہے۔
 

محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,553
پوائنٹ
304
جزاکم اللہ بھائی اللہ آپ کو مزید توفیق سے نوازے ۔



اس بارے میں کوئی شک و شبہ نہیں ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ صحابہ کرام میں بلند مقام پر فائز ہیں اور خلفاء راشدین میں سے ایک ہیں ، انہوں نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تمام جنگوں میں حصہ لیا ہے ( سوائے ایک جنگ کے ) اور ان کے بارے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہیں :
وہ اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کرتے ہیں اور اللہ اور اس کا رسول ان سے محبت کرتے ہیں
جب مقام و مرتبے کا یہ عالم ہے تو ان کے بارے میں الفاظ استعمال کرتے ہوئے فراخدلی ( غلو سے بچتے ہوئے ) سے کام لینا چاہیے ۔

(مضائقہ نہیں ہے ) والے الفاظ بھی مجھے کھٹکے ہیں ہو سکتا ہے یہ میری اردو محاورات کے استعمال کے بارے میں کم علمی کی وجہ سے ہو ۔

واللہ اعلم
اسلام و-علیکم

یقیناً حضرت علی رضی الله عنہ ایک بلند مرتبہ صحابی رسول اور اور دین کے امور میں فہم و فراست رکھنے والے انسان تھے لیکن ان سے کچھ سیاسی غلطیاں بھی سرزد ہوئیں جن کے منفی اثرات بعد کا دور میں مسلمانوں پر پڑے اگر باغیوںکے خلاف فوری طور پر کوئی ایکشن لیتے تو مسلمان آپس کی بڑی بڑی جنگوں اور قتل و غارت سے بچ جاتے -بہر حل یہ الله ہی بہتر جانتا ہے انھوں نے بروقت ینن بغاوتوں پر کیوں قابو نہیں پایا اور کیوں دارو الخلفا مدینہ سے کوفہ کیوں شفٹ کر دیا ..جب کا کوفہ تو فتنوں کا گڑھ تھا اور ہے
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
اسلام و-علیکم

یقیناً حضرت علی رضی الله عنہ ایک بلند مرتبہ صحابی رسول اور اور دین کے امور میں فہم و فراست رکھنے والے انسان تھے لیکن ان سے کچھ سیاسی غلطیاں بھی سرزد ہوئیں جن کے منفی اثرات بعد کا دور میں مسلمانوں پر پڑے اگر باغیوںکے خلاف فوری طور پر کوئی ایکشن لیتے تو مسلمان آپس کی بڑی بڑی جنگوں اور قتل و غارت سے بچ جاتے -بہر حل یہ الله ہی بہتر جانتا ہے انھوں نے بروقت ان بغاوتوں پر کیوں قابو نہیں پایا اور کیوں دارو الخلفا مدینہ سے کوفہ کیوں شفٹ کر دیا ..جب کا کوفہ تو فتنوں کا گڑھ تھا اور ہے
ہوسکتا ہے اللہ تعالٰی بعد کے آنے والوں کے لئے ایک مثال قائم کرنا چاہتا ہو۔۔۔ کہ کوفیوں کے شر سے ہمیشہ ہوشیار رہناچاہئے، جیسے یہود انبیاء کے قاتل تھے ویسے ہی اہل بیت کی سب سے بڑے دشمن بھی یہ کوفی ہی ہیں حضرت علی رضی اللہ عنہ سے لیکر حضرت حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت کا فتنہ جس سرزمین پر ہوا وہ سب کو پتہ ہے، کے کس کی تھی، اب کہانیاں کچھ بھی بنا لو وہ کہانی ہی رہے گی کیونکہ جو حقیقت ہے وہ یہ کہ شہادت کوفیوں کی سرزمین پر ہوئی۔۔۔ اور میں ازرائے ہمدردی یہ بھی کہوں گا کے شہادت حسین رضی اللہ عنہ کو منانے کا جتنا ثواب کوفہ جاکر انجام دینے میں ہوگا ہوسکتا ہے وہ ادھر اُدھر کے ممالک میں نہ اور اس بات کے قوی امکانات بھی ہوسکتے ہیں کے آنے والی نسلوں کے بھی اگلے پچھلے گناہ معاف ہوجائیں۔۔۔ کم سے کم ہماری سڑکیں اور محلوں پر جو کنٹینرز لاکر راستے بند کردیئے جاتے ہیں اس سے ہمیں نجات ملے چودہ سوسالوں سے اسلام زندہ ہورہا ہے خوف کے عالم میں ابتسامۃ اپنا مذاق خود بنواتے ہیں۔۔۔ لیکن امام ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کا کوفی ہونا۔۔۔ اس پورے معاملے سے الگ ہے مگر شک کی گنجائش موجود ہے۔۔۔
 
Top