جس طرح آج سے پہلے آپ کے علم میں بھی یہ باتیں نہیں ہونگی اور یہ ساری دلیلیں میں نے اہل سنت کی کتب سے ہی فراہم کی ہیں اب جن سنی حضرات کو علم ہوجاتا ہے وہ اس نام سے گریز کرتے ہیں اور آپ نے بلا وجہ ہی ان پر سبائت اور مجوسیت کا الزام لگا دیابہرام بھائی یہی پوچھنا چاہتا ہوں کیا یہ وجوہات ان لوگوں کو نظر نہ آئیں جن کے نام مذکور ہیں۔آپ ان کے بارے کیا کہیں گے؟
ہمارا کام صرف حق بیان کرنا ہے ھدایت دینا اللہ کا کام ہے
والسلام