مجھے نہیں لگتا کہ مصنف عبد الرزاق کی کوئی بھی تحقیق یاتخریج موجود ہے۔ سوائے اعظمی صاحب کے مختصر حواشی کے۔السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اگر اس کی اشاعت عربی اہل الحدیث سلفی عالم کی تخریج و تحکیم کے ساتھ ہو چکی ہے تو، اس کو یہاں اردو میں منتقل کرنا آسان رہے گا۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہُ ، میرے بھائی! اگر تحکیم و تخریج نہیں کی گئی تو کوئی بات نہیں ، کم از کم ترجمہ تو موجود ہو گا اور اگر اہل حدیث کے کے ساتھ بغض و عناد نظر آ رہا ہے تو کیا ہوا ، کم از کم کھلے دل کا مظاہرہ کر کے یہ تسلیم کرنا چاہئےے کہ جن احادیث کی عربی کتب کا ترجمہ کرنا اہل حدیث کی ذمہ داری ہے وہ کوئی اور کر رہا ہے۔ ویسے الحمد اللہ! میں نے مصنف عبدالرزاق کی تحکیم کا کام شروع کر دیا ہے۔ اور دعا کی ضرورت ہے۔ انشاء اللہ جتنا جتنا یہ کام ہوتا رہے گا اپ ڈیٹ کر تا رہوں گا۔ميرے پاس مصنف عبدالرزاق اور معجم الكبير للطبراني دونوں موجود هيں ۔
ليكن اسكي اسكيننگ اس لئے موقوف كي هے كه اس ميں اهل الحديث كے ساتھ عناد اور بغض صاف نظر آرها هے ، تحكيم اس لئے نهيں كي گئي كه قال شيخ الباني ، قال شيخ زبير علي زئي يا قال شيخ شعيب وغيره آئے گا ۔ كچھ احاديث بھي چيك كي هيں انكي تخريج بھي صحيح حديثوں سے ميل نهيں كھارهي هيں ۔
مصنف عبدالرزاق كے شروع هي ميں انهوں نے بدعتي فقرے لكھے هيں ۔
اس لئے فورم پر اسكو پوسٹ كرنے سے پهلے شيخين كي اجازت ليني ضروري هے ۔
@محمد فراز
@db
السلام علیکم ! بھائی دارالتاصیل اور دارلکتب العلمیہ والے نسخوں میں بھی تحکیم نہیں ہے۔السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
مصنف عبد الرزاق الصنعاني ۔ بتحقيق أيمن نصر الدين الأزهري ۔ دار الكتب العلمية
مصنف عبد الرزاق الصنعاني ۔ بتحقيق مركز البحوث وتقنية المعلومات ۔ دار التأصيل
مصنف عبد الرزاق الصنعاني ۔ بتحقيق حبيب الرحمن الأعظمي ۔ المجلس العلمي – الهند
حبیب الرحمن اعظمی کو تو آپ جانتے ہی ہیں! باقی دو کو دیکھ لیں!
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہالسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہُ ، میرے بھائی! اگر تحکیم و تخریج نہیں کی گئی تو کوئی بات نہیں ، کم از کم ترجمہ تو موجود ہو گا اور اگر اہل حدیث کے کے ساتھ بغض و عناد نظر آ رہا ہے تو کیا ہوا ، کم از کم کھلے دل کا مظاہرہ کر کے یہ تسلیم کرنا چاہئےے کہ جن احادیث کی عربی کتب کا ترجمہ کرنا اہل حدیث کی ذمہ داری ہے وہ کوئی اور کر رہا ہے۔ ویسے الحمد اللہ! میں نے مصنف عبدالرزاق کی تحکیم کا کام شروع کر دیا ہے۔ اور دعا کی ضرورت ہے۔ انشاء اللہ جتنا جتنا یہ کام ہوتا رہے گا اپ ڈیٹ کر تا رہوں گا۔
بہتر یہ ہے کہ آن لائن ماحول میں یہ کام کریں تا کہ غلطیوں وغیرہ کی نشاندہی اسی وقت ہو سکے۔السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہُ ، میرے بھائی! اگر تحکیم و تخریج نہیں کی گئی تو کوئی بات نہیں ، کم از کم ترجمہ تو موجود ہو گا اور اگر اہل حدیث کے کے ساتھ بغض و عناد نظر آ رہا ہے تو کیا ہوا ، کم از کم کھلے دل کا مظاہرہ کر کے یہ تسلیم کرنا چاہئےے کہ جن احادیث کی عربی کتب کا ترجمہ کرنا اہل حدیث کی ذمہ داری ہے وہ کوئی اور کر رہا ہے۔ ویسے الحمد اللہ! میں نے مصنف عبدالرزاق کی تحکیم کا کام شروع کر دیا ہے۔ اور دعا کی ضرورت ہے۔ انشاء اللہ جتنا جتنا یہ کام ہوتا رہے گا اپ ڈیٹ کر تا رہوں گا۔
السلام علیکیم بھائی:وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم شیخ!
کیا ہی بہتر ہوگا کہ آپ اپنا تعارف ”تعارف سیکشن“ میں پپیش کر دیں. تاکہ آپ سے استفادہ کیا جا سکے.
السلام علیکم ! بھائی میرانام محمد سعید عمران ہے اور میں اسلام آباد کا رہائشی ہوں۔ میری دلچسپی رجال میں ہے اس لئے ذیادہ تر اسی پر مطالعہ اور کام کرتا ہوں۔وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم شیخ!
کیا ہی بہتر ہوگا کہ آپ اپنا تعارف ”تعارف سیکشن“ میں پپیش کر دیں. تاکہ آپ سے استفادہ کیا جا سکے.
جی بھائی! ساتھ ساتھ اپلوڈ کرتا رہوں گا تاکہ غلطیوں کی نشاندہی ہوسکے۔بہتر یہ ہے کہ آن لائن ماحول میں یہ کام کریں تا کہ غلطیوں وغیرہ کی نشاندہی اسی وقت ہو سکے۔