• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

معجمم الكبير للطبرني اور مصنف عبدالرزاق كي سكيننگ

شمولیت
جنوری 02، 2017
پیغامات
175
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
کوئی بھائی امام طبرانی کی مشھور ومعروف کتاب المعجم الکبیر عربی نسخے کا لنک دے دے جس پر حمدی عبد المجید سلفی کے علاوہ کسی دوسرے محقق نے کام کیا ہو

کیونکہ حمدی والا نسخہ میرے پاس موجود ھے
 

saeedimranx2

رکن
شمولیت
مارچ 07، 2017
پیغامات
177
ری ایکشن اسکور
16
پوائنٹ
71
کوئی بھائی امام طبرانی کی مشھور ومعروف کتاب المعجم الکبیر عربی نسخے کا لنک دے دے جس پر حمدی عبد المجید سلفی کے علاوہ کسی دوسرے محقق نے کام کیا ہو

کیونکہ حمدی والا نسخہ میرے پاس موجود ھے
فی الحال تو ایسا کوئی نسخہ میرے علم میں نہیں ہے۔۔۔ اگر تحقیق کی غرض سے اس کی احادیث کو دیکھنا ہے تو ہیثمی کی مجمع الزوائد سے بہت مدد مل سکتی ہے۔
 

saeedimranx2

رکن
شمولیت
مارچ 07، 2017
پیغامات
177
ری ایکشن اسکور
16
پوائنٹ
71
جی بھائی! ساتھ ساتھ اپلوڈ کرتا رہوں گا تاکہ غلطیوں کی نشاندہی ہوسکے۔
کل سے اس پر باقاعدہ سے کام کا آغاز کر چکا ہوں اور ساتھ ساتھ ٹائپنگ بھی کر رہا ہوں۔۔ کم از کم 500 احادیث و آثارِ صحابہ کی تحکیم و ٹائپنگ کے بعد اس کی تخریج کر نا ہو گی اور اُمید ہے کہ ایک ماہ میں 500 احادیث پر کام مکمل ہو جائے گا۔ اس کام کے لئے میں نے صرف احادیثِ نبوی اور آثارِ صحابہ کو ہی چنا ہے اقوالِ تابعین پر فی الحال کام نہیں کیا۔۔ کیونکہ اگر اقوالِ تابعین کو بھی لیا جائے تو یہ کام بہت طویل ہو جائے گا جب کہ احادیثِ نبوی ﷺ و آثارِ صحابہ پر کام سے یہ مختصر بھی رہے گا اور جلدی بھی ہو جائے گا اور فائدہ مند بھی زیادہ ہو گا۔
 

اٹیچمنٹس

شمولیت
جون 07، 2015
پیغامات
200
ری ایکشن اسکور
40
پوائنٹ
86
السلام علیکم ! محترم بھائی معجم الکبیر للطبرانی کی سات جلدیں مارکیٹ میں آ چکی ہیں ۔جبکہ آپ نے 4 جلدیں اپلوڈ کی ہیں باقی انشاء اللہ کب تک اپلوڈ ہو جائیں گی؟؟
 

محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
151
پوائنٹ
116

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
معلومات : جس مکتبہ سے شایع ہوئی ہے انہوں نے بتایا کہ ابھی باقی کا ترجمہ نہیں ہوا ہے ۔
 

محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
151
پوائنٹ
116
الحمدللہ مصنف عبد الرزاق کی پانچویں جلد آگئی ہے اور چھٹی جلد بھی آنے والی ہے ۱۰ دنوں میں
انشاء الله
 
Top