• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

معجمم الكبير للطبرني اور مصنف عبدالرزاق كي سكيننگ

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,427
ری ایکشن اسکور
411
پوائنٹ
190
ميرے پاس مصنف عبدالرزاق اور معجم الكبير للطبراني دونوں موجود هيں ۔
ليكن اسكي اسكيننگ اس لئے موقوف كي هے كه اس ميں اهل الحديث كے ساتھ عناد اور بغض صاف نظر آرها هے ، تحكيم اس لئے نهيں كي گئي كه قال شيخ الباني ، قال شيخ زبير علي زئي يا قال شيخ شعيب وغيره آئے گا ۔ كچھ احاديث بھي چيك كي هيں انكي تخريج بھي صحيح حديثوں سے ميل نهيں كھارهي هيں ۔
مصنف عبدالرزاق كے شروع هي ميں انهوں نے بدعتي فقرے لكھے هيں ۔
اس لئے فورم پر اسكو پوسٹ كرنے سے پهلے شيخين كي اجازت ليني ضروري هے ۔

@محمد فراز
@db
 
محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
154
پوائنٹ
116
بھائی میں تو سمجھتا ہوں کے ڈال دی جائے اور وضاحت کردی جائے ساتھ میں کیونکے اگر آپ ڈال کر وضاحت نہیں کروگے تو لوگ ناواقف رہے گے
 
مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,427
ری ایکشن اسکور
411
پوائنٹ
190
بھائی میں تو سمجھتا ہوں کے ڈال دی جائے اور وضاحت کردی جائے ساتھ میں کیونکے اگر آپ ڈال کر وضاحت نہیں کروگے تو لوگ ناواقف رہے گے
کے نہیں کہ
کیونکے نہیں کیونکہ
رہے نہیں رہیں
پیارے بھائی ، اردو صحیح کرلو ، پہلے ہی اردو پر بہت ظلم ہورہے ہیں ۔
 
محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
154
پوائنٹ
116
کے نہیں کہ
کیونکے نہیں کیونکہ
رہے نہیں رہیں
پیارے بھائی ، اردو صحیح کرلو ، پہلے ہی اردو پر بہت ظلم ہورہے ہیں ۔
ہاہاہاہاہاہا
بھائی میری اردو اچھی نہیں ہے مجھے پتہ ہے پر کوشش رہتی ہے
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
میرا مشورہ تو یہ ہے کہ نہ ڈالی جاۓ.
میں مسند احمد کو یونیکوڈ میں فورم پر لگا رہا تھا لیکن ترجمہ دیکھ کر بند کردیا
 
ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
پیارے بھائی ، اردو صحیح کرلو ، پہلے ہی اردو پر بہت ظلم ہورہے ہیں ۔
ابتسامہ۔
واقعی فیس بک پر بعض ایسی امیج دیکھنی پڑتی ہیں جس میں عام استعمال ہونے والے الفاظ بھی اتنے غلط طرز پر لکھے ہوتے ہیں کہ غصہ آ جاتا ہے۔
 
رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,581
پوائنٹ
384
بھائی اگر آپ کچھ سیمپل پیج لگا دیں تو اندازہ ہو جائے۔
اور اگر تحکیم کا مسئلہ ہے تو ہم مل کر یہ کام کر سکتے ہیں۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
بھائی میں تو سمجھتا ہوں کے ڈال دی جائے اور وضاحت کردی جائے ساتھ میں کیونکے اگر آپ ڈال کر وضاحت نہیں کروگے تو لوگ ناواقف رہے گے
میں کئی بار عرض کر چکا ہوں ، کسی چیز کو دبانا اس کا حل نہیں ہوتا ، بلکہ درست وضاحت کے ساتھ منظر عام پر لانا اس کا صحیح حل ہے ۔
میں مسند احمد کو یونیکوڈ میں فورم پر لگا رہا تھا لیکن ترجمہ دیکھ کر بند کردیا
میں یہی مشورہ دوں گا کہ اس کام کو جاری رکھیں ۔
جو چیزیں قابل اعتراض ہوں ، انہیں نوٹ کرتے جائیں ، جب مکمل ہوجائے تو اس نشاندہی پر بھی چند پوسٹیں لگادیں ۔
یا ابھی سے ایک الگ تھریڈ شروع کرکے ، ترجمہ میں محل نظر باتیں وہاں لکھتے رہیں ۔
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
میں کئی بار عرض کر چکا ہوں ، کسی چیز کو دبانا اس کا حل نہیں ہوتا ، بلکہ درست وضاحت کے ساتھ منظر عام پر لانا اس کا صحیح حل ہے ۔
محترم شیخ!
کیا اس سے بہتر یہ نہیں کہ جب کچھ دن بعد صحیح ترجمہ وغیرہ کے ساتھ آجاۓ تو اس وقت منظر عام پر لایا جاۓ. دوبار ہ محنت نہیں کرنی پڑے گی
 
Top