حافظ عمران الہی
سینئر رکن
- شمولیت
- اکتوبر 09، 2013
- پیغامات
- 2,100
- ری ایکشن اسکور
- 1,460
- پوائنٹ
- 344
میں نہیں کوئی اور ہٹلر
شاید آپ نےتاریخ نہیں پڈھی ہٹلر کو ایسے ہی بدنام کیا گیا تھا جیسے آج مسلمانوں کو دہشت گرد کہہ کر بدنام کیا جا رہا ہے اگر آپ کی بات مان بھی لیا جاے کہ ہٹلر ایک اچھا انسان نہیں تھا پھر بھی اس میں کوئی مضائقہ نہیں ہے کیوں حضرت ابو ہریرہ کو آیۃ الکرسی کے بارے شیطان نےہی بتایا تھاالسلام علیکم
حافظ صاحب اور ہٹلر۔۔۔۔۔۔؟ کا مطلب یہ نہیں کہ آپکو کہا جا رہا ھے بلکہ حافظ صاحب کو مثال دینے کے لئے ہٹلر ہی ملا۔
والسلام
بھائی آپ اپنے ذاتی خیالات یا تجربات کو اس انداز میں بیان نہ کریں یہ انداز ناشائستہ اور انتہائی غیر مناسب ہی نہیں بلکہ کسی حد تک چھچھورا بھی لگ رہاہےاکثر لڑکوں کو سکول کالج کے دور میں لڑکیاں اپنی محبت کے جال میں پھنسا لیتی ہیں۔
کبھی بار بار رانگ نمبر ملا کر تنگ کرتی ہیں۔
کبھی راستے میں جاتے ہوئے چھپ چھپا کےہلکے ہلکے مسکراتی ہیں۔
کبھی محبت کا اظہار کر کے اکیلے ملنے کی خواہش کرتی ہیں۔ ملنے چلے جائیں تو آئس کریم کھاتے کھاتے موبائل اور فون کارڈ کی فرمائش کرتی ہیں۔
کبھی فلرٹ کر کے لڑکے کو گناہ کی جانب راغب کرنے کی کوشش کرتی ہیں۔
کبھی لڑکے کا فون چھین کر زبردستی اُس غریب کے ساتھ اپنی تصویریں بناتی ہیں۔ اور بعد میں معصوم کو شادی کے لیے بلیک میل کرتی ہیں۔
اس چکر میں معصوم لڑکے اپنی زندگی تباہ کر بیٹھتے ہیں اور اپنے والد صاحب کی عزّت اور عمر بھر کی جمع پونجی لُٹا بیٹھتے ہیں۔
ہر باپ کو چاہئیے کہ اپنے بیٹے کا دوست بن کر اُس سے روزانہ پوچھے کہ آج وقت کیسا گزرا۔
کن کن سہیلیوں سے ملاقات ہوئی۔
اُس کی تمام سہیلیوں کے متعلق معلومات حاصل کرے کہ کس اسامی کی اولاد ہیں۔
اپنے بیٹوں کو بچپن سے ہی ایسی کہانیاں سناتے رہیں جن میں بھیڑیا نما لڑکیاں بھیڑ سے معصوم لڑکوں کو اپنے چنگل میں پھنسا کر خراب کرتی رہتی ہیں۔
اپنے بیٹوں کو شروع سے ہی لڑکیوں کے مکر و فریب کی طرف سے ہوشیار رکھیں۔
زمانہ بڑا خراب ہے۔
ھیں جی!
آپ کا اس بارے کیا خیال ہے؟
alikasca.blogspot.com/2013/10/blog-post.html
بھائی آپ اپنے ذاتی خیالات یا تجربات کو اس انداز میں بیان نہ کریں یہ انداز ناشائستہ اور انتہائی غیر مناسب ہی نہیں بلکہ کسی حد تک چھچھورا بھی لگ رہاہے
فورم کے وقار کا خیال رکھیں ۔ایسی پوسٹ کے لئے کسی اور فورم کا رخ کریں ۔
ایسی نامناسب پوسٹ شئیر کرنے سے پہلے یہ ضرور سوچیں کہ ہماری بہنیں بھی کالج میں پڑھتی ہیں کل ہماری بیٹیاں بھی پڑھیں گی تو کیا ان کے لئے یہ لب و لہجہ کوئی اختیار کرے تو ہماری غیرت وحمیت کیا کہے گی ۔
بھائی کہیں کہ کو مستقبل میں بھاری نہ پڑ جائے، سوچ لیں کہیں آپ مغرب کی اندھی تقلید تو نہیں کر رہے یا ہٹلر کا دفاع میں کہیں شرک تو نہیں ہو رہا، اسطرح پھر آپ کے دفاعی مراسلہ میں پیش کی گئی تحریر کے مطابق یہ بھی نتیجہ نکالا جا سکتا ھے کہ اچھی بات چاہے غیر مسلم جو شیطان کی حد تک پہنچا ہو اس سے لے لینی چاہئے اس میں کوئی حرج نہیں۔شاید آپ نےتاریخ نہیں پڈھی ہٹلر کو ایسے ہی بدنام کیا گیا تھا جیسے آج مسلمانوں کو دہشت گرد کہہ کر بدنام کیا جا رہا ہے اگر آپ کی بات مان بھی لیا جاے کہ ہٹلر ایک اچھا انسان نہیں تھا پھر بھی اس میں کوئی مضائقہ نہیں ہے کیوں حضرت ابو ہریرہ کو آیۃ الکرسی کے بارے شیطان نےہی بتایا تھا
محترم بھائی فورم کے اکثر لوگ آپ کے بلاگ کا دورہ کر کے شاہد رجحانات کی ساری گتھیاں سلجھا چکے ہوں بہنا نسرین فاطمہ کی نصیحت ٹھیک ہے اللہ جزا دے امینمیرا خیال تھا کہ فورم کے ذہین لوگ کسوٹی سلجھا لیں گے۔ لیکن نہیں۔ کسی کا دھیان بھی اس طرف نہیں گیا۔
معذرت۔ نیت دل آزاری کی نہیں تھی۔