• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

معلم القرآن

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,563
ری ایکشن اسکور
9,997
پوائنٹ
667
کتاب کا نام
معلم القرآن
نام مصنف
عبید الرحمن محمد بشیر
نام ناشر
دار العلم، اسلام آباد
Title Page --- Muallam-Al-Quran-01 - Copy.jpg
تبصرہ

قرآن مجید اللہ تعالیٰ کی نازل کردہ آخری کتابِ ہدایت ہے اور یہ کتاب اس قدر جامع اور مکمل ہے کہ یہ قیامت تک کے لیے آنے والی انسانی نسلوں کی رشد و ہدایت کے لیے کافی ہے ۔ قرآن مجید کے معجزاتی پہلوؤں میں ایک پہلو یہ ہے کہ ہر دور کی ضروریات اور تقاضوں کے مطابق مختلف اسالیب اور پیرایوں میں اس کی تفاسیر،ترجمہ ،معانی ،تفہیم، و تسہیل کا اور تدریس و تعلیم کے لیے علوم آلیہ وغیرہ کی مدد سے اس پر نصاب سازی کا کام ہوتا رہا ہے۔ اور یہ مبارک سلسلہ ہنوز جاری ہے ۔ زیرنظر کتاب ’’معلّم القرآن ‘‘ محترم ڈاکٹر عبید الرحمٰن بشیر حفظہ اللہ ( فیکلٹی ممبر فیکلٹی آف عربیک انٹرنیشنل اسلاک یونیورسٹی ،پرنسپل معہد اللغۃ العربیۃ ۔ اسلام آباد) کی مسلسل دس سال کی تحقیق و محنت کا نچوڑ ہے۔ انہوں نے اس کتاب کو ’’نظریہ فہم قرآن بذریعہ لفظ،قطعہ ،جملہ اور آیت‘‘ کے تحت مرتب کیا ہے۔ قرآن کریم کو مفہوم کو ڈائریکٹ میتھڈ کے ذریعہ سمجھانے کی پہلی کامیاب کاوش ہے۔ کسی بھی عمر یا زبان کے افراد کو قرآنی عبارت سمجھانے کے لیے یہ انتہائی موذوں ہے۔ (م۔ا)
لنک جلد اول
لنک جلد دوم
لنک جلد سوم
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,563
ری ایکشن اسکور
9,997
پوائنٹ
667
عناوین صفحہ نمبر
انتساب 3
کتاب کی منفرد خصوصیات 4
مقدمہ 5
نظریہ فہم قرآن بذریعہ لفظ قطعہ جملہ اور آیت 8
اس طریقہ تدریس کے غیرمعمولی منفرد نتائج 11
ضروری ہدایات برائے طالب علم 12
آسانی قرآنی الفاظ 13
قرآن کریم کے چند آسان الفاظ 14
قرآن کریم کے چند مزید الفاظ 16
قرآن کریم کے چند مزید آسان الفاظ 18
قرآن کریم کے چند مشہور الفاظ 20
قرآن کریم کے چند مزید الفاظ 22
چند مزید آسان قرآنی الفاظ 24
مزید مشہور اور آسان قرآنی الفاظ 26
قرآن کریم کے چند آسان الفاظ 28
اللہ تعالیٰ کی چند مشہور صفات 30
جمع کے چند آسان قرآنی الفاظ 32
جمع کے مزید آسان قرآنی الفاظ 34
سابقہ قرآنی الفاظ کے شروع میں بکثرت آنے والے مختلف حروف 51
قرآنی الفاظ اپنی خاصیت اور نسبت کے ساتھ 75
 
Top