• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

معلوماتِ عامہ

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
٭ زحل کے کل نو چاند ہیں۔
٭ برومین دھات کا ننانوے فیصد سمند رسے ملتا ہے۔
٭ساخت کے اعتبار سے ہائیڈروجن کے ایٹم سب سے سادہ ہوتے ہیں۔
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
٭ہاکی فرانسیسی زبان کا لفظ ہے ۔
٭ برازیل کا قومی کھیل فٹ بال ہے ۔
٭باسکٹ بال وائن سمتھ نے ایجاد کی۔
 

123456789

رکن
شمولیت
اپریل 17، 2014
پیغامات
215
ری ایکشن اسکور
88
پوائنٹ
43
تحریک انصاف کا موجودہ چیئر مین عمران حان ہے۔
ممنون حسین پاکستان کے بارہویں صدر ہیں۔
 

123456789

رکن
شمولیت
اپریل 17، 2014
پیغامات
215
ری ایکشن اسکور
88
پوائنٹ
43
پاکستان کا ایٹم بم عبدالقدیر خان نے بنایا۔
پاکستانی ایٹم ابم 1998 میں نواز شریف نے چلایا۔
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
دنیا میں سب سے زیادہ مسلمان "انڈونیشیا" میں رہتے ہیں۔
 
Top