• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

معلومات انبیائےاکرام

سلطان محمد

مبتدی
شمولیت
اپریل 16، 2012
پیغامات
10
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
0
کیا آب کو منظورہے

نیٹو سپلائی کے خلاف پشاور میں دفاع پاکستان کانفرنس کی تصویری جھلکیاں۔ جماعت اسلامی کے کارکنا ن صوبائی امیر پروفیسر محمد ابراہیم خان، صوبائی سیکرٹری جنرل شبیر احمد خان، ضلعی امیر بحر اللہ خان ایڈووکیٹ کی قیادت میں دلہ زاک روڈ پر جمع ہوئے اور رنگ روڈ سے ایک بڑے جلوس کی شکل مِں موٹر وے چوک پہنچے جہاں پر دفاع پاکستان کونسل کے تحت دفاع پاکستان کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس میں جماعت اسلامی کی نمائندگی مرکزی سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ، آزاد کشمیر جماعت اسلامی کے امیر عبدالرشید ترابی، صوبائی امیر پروفیسر محمد ابراہم خان، جنرل سیکرٹری شبیر احمد خان، ضلعی امیر بحر اللہ خان ایڈوکیٹ، ضلعی جنرل سیکرٹری حمد اللہ جان، سابق صوبائی وزیر حافظ حشمت خان، سابق ممبر قومی اسمبلی مولانا عبدالاکبر چترالی، ٹائون 2 کے امیر فضل اللہ دائودزئی نے ک
 

سلطان محمد

مبتدی
شمولیت
اپریل 16، 2012
پیغامات
10
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
0
ھا میرے کوآپ کا یہ پیغام پسند ہے

انتباہ
اوپن فورم پر موبائل نمبرزاور کسی بھی طرح کے ایڈریسز دینے کی ممانعت ہے
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
وہ کونسی عورت ہے جو ایک نبی کی بیٹی دوسرے نبی کی بہن تیسرے نبی کی بیوی چھوتے نبی کی ماں جواب کا انتظارہے
شائد آپ کی مراد سیدہ مریم علیہا السلام سے ہے،
بنی اسرائیل﷤ میں سے ہیں۔
قرآن کریم میں انہیں اخت ہارون کہہ کر پکارا گیا ہے۔ (یہ الگ بات ہے کہ ہارون سے یہاں مراد کون ہیں؟ سیدنا ہارون﷤ یا ؟؟؟)
سیدنا عیسیٰ﷤ کی ماں ہیں۔
بعض ضعیف روایات کے مطابق جنت میں نبی کریمﷺ کی بیوی ہوں گی۔

امام ابن کثیر﷫ نے اس بارے میں موجود تمام روایات کو ضعیف قرار دیا ہے، تفصیل دیکھئے:
موقع الإسلام سؤال وجواب - الأحاديث الواردة في زواج النبي صلى الله عليه وسلم في الجنة من مريم بنت عمران ، وآسية بنت مزاحم ، وكلثوم أخت موسى عليه السلام
 

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,551
پوائنٹ
641
ایسے سوالات دین میں مطلوب نہیں ہیں اور نہ ہی دین میں ان کو پسند کیا گیا ہے۔
جزاکم اللہ خیرا
 
Top