• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

معلومات درکار ہے

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

بہرام

مشہور رکن
شمولیت
اگست 09، 2011
پیغامات
1,171
ری ایکشن اسکور
439
پوائنٹ
132
کل میں نے ایک پوسٹ درجہ ذیل تھریڈ میں ارسال کی تھی مگر آج وہ پوسٹ نظر نہیں آرہی اس کی کیا وجہ ہے کیا میرے کمپوٹر میں کوئ خرابی ہے یا اس پوسٹ کو ڈیلیٹ کردیا گیا ہے
http://www.kitabosunnat.com/forum/%D8%AD%D8%A7%D9%84%D8%A7%D8%AA-%D8%AD%D8%A7%D8%B6%D8%B1%DB%81-575/%D8%A2%D9%BE-%D9%81%D8%B1%D9%85%D8%A7-%D8%AF%DB%8C%DA%BA-%D9%85%D8%B4%D8%B1%D9%82-%D9%88-%D9%85%D8%BA%D8%B1%D8%A8-%EF%B7%B2-%DB%81%DB%8C-%DA%A9%DB%92-%D9%84%D8%A6%DB%92-%DB%81%DB%92-7064/index2.html#post52132
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,385
پوائنٹ
995
عزيز بہرام صاحب
آپ نے شاید پوسٹ کے آخر میں موضوع کو بیان کرنے والے بھائی کا لکھا ہوا یہ جملہ نہیں پڑھا ہوگا ’’جاری ہے‘‘ اور آپ نے پوسٹ کرڈالی۔ جاری موضوع میں جو ابھی تک کمپلیٹ نہ ہوا ہو بیچ میں کسی اور یوزر کی دخل اندازی موضوع پر بحث کرنے والے بھائی کےلیے ناگوار ہوتی ہے۔ اس لیے یوزر کی رپورٹ پر ہی آپ کی پوسٹ موڈریٹ کردی گئی ہیں۔ آپ سے گزارش ہے کہ اگر آپ اس موضوع پر کچھ کہنا چاہتے ہیں تو اس کےلیے آپ تھریڈ کے کمپلیٹ ہونے کا انتظار کریں یا پھر نیا تھریڈ شروع کریں۔والسلام
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top