• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مغرب اور اسلام 41، مشرق وسطی: مغرب کی پالیسیاں اور 'عرب بہار'، انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز ۔

شہریت

مبتدی
شمولیت
فروری 21، 2014
پیغامات
15
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
9
مشرقِ وسطیٰ خصوصاً مصر، لیبیا، شام، فلسطین اور تیونس حالیہ چند برسوں میں سیاسی و معاشرتی سطح پر عوامی سوچ میں زبردست تبدیلیوں کا مظہر رہے ہیں۔ اگرچہ مغرب کے علمی حلقوں میں مشرقِ وسطیٰ میں ہونے والی ہر اہم پیش رفت کا خاص اہتمام سے مطالعہ و مشاہدہ، تجزیہ و تحقیق اور حکومتوں کے لیے پالیسی تجاویز کی تیاری کا کام مسلسل جاری رہتا ہے، تاہم عوام کی سوچ میں بڑی تبدیلی جسے ’عرب بہار‘ (Arab Spring) کا نام دیا جاتا ہے، خاص اہمیت کی حامل ہے۔ مغرب میں اسے کس نظر سے دیکھا گیا، یہاں اس کی ایک ہلکی سی جھلک پیش کی گئی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ مغرب کے رویے پر تنقیدی نظر بھی ڈالی گئی ہے۔


فہرست
http://ips.org.pk/images/doc_ips/maghrib41.pdf

علمی وتحقیقی مجلہ
مغرب اور اسلام ۴۱
موضوع
مشرق وسطی: مغرب کی پالیسیاں اور 'عرب بہار'
جلد ۱۷، شمارہ ۲، ۲۰۱۴ کا دوسرا شمارہ
مدیر:
پروفیسر ڈاکٹر انیس احمد
صفحات: ۱۱۹
کاغذ: اعلی سفید کاغذ
قیمت: ‏‎ ۳۵۰‎/-‎روپے
سالانہ خریداری: ٦۰۰ (۲ شمارے)
زیر اہتمام (ناشر): انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز
ملنے کا پتہ:
انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز، ۱، گلی نمبر ۸، ایف سکس تھری-اسلام آباد۔
PH: 0518438391
e-mail: ips@ips.net.pk
http://www.ipsurdu.com
http://ips.org.pk
 
Top