• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مفتی برادران۔۔۔ اور۔۔۔دین جمہوریت

شمولیت
فروری 07، 2013
پیغامات
453
ری ایکشن اسکور
924
پوائنٹ
26
شمولیت
فروری 07، 2013
پیغامات
453
ری ایکشن اسکور
924
پوائنٹ
26
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!

بھائی کیا یہ کتاب مارکیٹ میں بھی دستیاب ہے؟؟
وعلیکم السلام اللہ وبرکاتہ!
برادر محترم یہ کتاب مارکیٹ میں دستیاب ہے یا نہیں مجھے اس بارے میں کچھ علم نہیں ہے۔بس میں نے اس کتاب کو الموحدین سائٹ پر دیکھا تو میں نے اس کا مطالعہ کیا مجھے یہ کتاب اس موضوع پر بہترین لگی تو میں نے بھائیوں کے لئے اس فورم پر اس کتاب کو شائع کردیا تاکہ فورم کے تمام بھائی اس کتاب سے نفع اندوز ہوسکیں۔والسلام
 
شمولیت
فروری 07، 2013
پیغامات
453
ری ایکشن اسکور
924
پوائنٹ
26
جمہوریت کی وجہ سے مجاہدین کو بدترین مجرم قرار دینے والے مفتی تقی عثمانی اور مفتی رفیع عثمانی کے علمی محاکمے کی کتاب نشر

وعلیکم السلام اللہ وبرکاتہ!
برادر محترم یہ کتاب مارکیٹ میں دستیاب ہے یا نہیں مجھے اس بارے میں کچھ علم نہیں ہے۔بس میں نے اس کتاب کو الموحدین سائٹ پر دیکھا تو میں نے اس کا مطالعہ کیا مجھے یہ کتاب اس موضوع پر بہترین لگی تو میں نے بھائیوں کے لئے اس فورم پر اس کتاب کو شائع کردیا تاکہ فورم کے تمام بھائی اس کتاب سے نفع اندوز ہوسکیں۔والسلام
اس کتاب کے بارے میں فیس بک پر ایک شاندار تبصرہ ملاحظہ فرمائیے:

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
جمہوریت کی وجہ سے مجاہدین کو بدترین مجرم قرار دینے والے مفتی تقی عثمانی اور مفتی رفیع عثمانی کے علمی محاکمے کی کتاب نشر ہوگئی ہے
نیوز رپورٹ: انصار اللہ اردو


پاکستان میں ان دنوں انتخاباتی مہم بڑے زور وشور سے جاری ہے اور کچھ حضرات اس جمہوریت میں اس قدر مدہوش ہوچکے ہیں کہ وہ اب اس جمہوریت کو ہی اسلام قرار دیکر اپنی دوکانیں چمکانے میں لگیں ہوئے ہیں۔

جمہوریت جو اسلام کی ضد ہے اور جس کیخلاف ہزاروں علماء نے کتب اور فتاوی جاری کرکے اسے انگریزوں کا ایجاد کردہ ایک نیا دین قرار دیا ہے۔

مگر کچھ حضرات اس حقیقت کو قبول کرنے کی بجائے غلط تاویلیں اور اسلامی تاریخ کو مسخ کرکے اس کا تعلق اسلام اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین سے جوڑنے کے لیے سرتوڑ ناکام کوششیں کررہے ہیں۔

ان ہی میں سے مفتی تقی عثمانی اور مفتی رفیع عثمانی صاحب ہیں، جنہوں فرنگی جمہوریت کے دفاع میں اس حد تک آگے نکل گئے ہیں کہ مجاہدین کی جانب سے جمہوریت کی مخالفت کرنے کی وجہ سے مجاہدین کو بدترین مجرم قرار دینے کی جسارت کا ارتکاب کیا۔ نیز لال مسجد سے لیکر سوات تک اسلامی شریعت کے نفاذ کے لیے اٹھنے والی اسلامی تحریکوں سے لاتعلقی اختیار کرتے ہوئے نفاذ شریعت کے دشمنوں اور ان کے نظاموں کا بھرپور ساتھ دیا۔

ان دونوں علماء نے جمہوریت کا اسلام سے تعلق جوڑنے کے لیے جو شبہات پھیلائیں، ان کا رد کرتے ہوئے اردو میں اسلامی وجہادی کتب کے معتبر ادارہ الموحدین سے منسلک ایک عالم دین مولوی عبد الجبار صدیقی حفظہ اللہ نے ان کا علمی رد ایک کتاب کی شکل میں لکھا۔

اس کتاب کا نام ’’مفتی برادران ۔ ۔ ۔ اور دین جمہوریت‘‘ ہے۔

اس کتاب میں مفتی تقی عثمانی اور مفتی رفیع عثمانی صاحب کے جمہوریت سے متعلق آراء کا محاکمہ کرتے ہوئے قرآن وحدیث اور سلف صالحین کے اقوال سے اسلامی نقطہ نظر کو بیان کیا گیا۔

اسی طرح اس کتاب میں ان دونوں علماء کی اپنی ہی کتابوں اور فتاوی سے اقتباسات نقل کرکے جمہوریت کا رد کرتے ہوئے ان کے متضاد اقوال کا ذکر کیا گیا۔

اس کتاب میں ان دونوں علماء کی جانب سے جمہوریت کے نفاذ کے لیے ہونے والی کوششوں اور جدوجہد کی تفصیلات کا ذکر کرتے ہوئے اس کا موازنہ ان علماء کی اسلام کے نفاذ کو روکنے اور اس سے بیزاری ولاتعلقی اختیار کرنے والی سرگرمیوں سے کیا گیا۔

اس کتاب کو یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں:

http://www.box.com/s/t0o8cgrn3dy75x7m4hxa‫
 
Top