• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مفتی طارق مسعود کے چند اعتراضات

سید طہ عارف

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
737
ری ایکشن اسکور
142
پوائنٹ
118
فورم کے اہل علم حضرات سے گزارش ہے کہ وہ مفتی صاحب کے اعتراضات کا علمی جائزہ لیں اور اس کے جوابات بھی عنایت فرمائیں
 

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
آپ کو اس میں کیا اشکال ہے؟
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,767
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
میں شروع والے دس پندرہ منٹ جو سن چکا ہوں ، ان میں اہل حدیث پر اعتراضات کا خلاصہ :
  • درج ذیل مسائل میں اہل حدیث اجماع امت کے خلاف ہیں ، اور اس میں کوئی صحیح حدیث ان کے پاس نہیں :
  1. تین طلاق ایک ہونا
  2. طلاق معلق کا نہ ہونا
  3. جرابوں پر مسح کا جواز
  4. 8 تراویح پڑھنا
  • فروعی مسائل کی پبلک میں تبلیغ کرنا اس دور کی بدعت ہے ۔
  • تو بھی صحیح ، میں بھی صحیح والے زریں اصول پر اہل حدیث کاربند نہیں ۔
  • حنفی ہندوستان میں اسلام لائے ۔
ان میں کوئی بھی مسئلہ ایسا نہیں ہے ، جس پر یہاں فورم پر تفصیلی گفتگو نہ ہوئی ہے ، ( شاید طلاق معلق پر نہ ہوئی ہو ) ،
فورم پر تلاش کرکے مسلک اہل حدیث کے ان موضوعات پر دلائل ملاحظہ کیے جاسکتے ہیں ، اور فریقین کے مباحثے بھی دیکھے جاسکتےہیں ۔
 

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
استاد محترم نے اصل میں یہ کہا ہے کہ ان چند مسائل کو چھوڑ کر باقی مسائل فروعی اختلافات میں ہیں. ان میں شدت کی بحثیں نہیں کرنی چاہئیں. آگے تفصیل سے ساری بات ہے. اور واضح طور پر کہا ہے کہ پنجاب کے علماء میں بہت سختی کا ماحول ہے.
اختلافی مسائل پر استاد محترم کی کافی گرفت ہے لیکن مناظرے وغیرہ کرتے ہوئے ہم نے انہیں کبھی نہیں دیکھا. اس کے بجائے بہت اعتدال سے کام لیتے ہیں.
 
Top