استاد محترم نے اصل میں یہ کہا ہے کہ ان چند مسائل کو چھوڑ کر باقی مسائل فروعی اختلافات میں ہیں. ان میں شدت کی بحثیں نہیں کرنی چاہئیں. آگے تفصیل سے ساری بات ہے. اور واضح طور پر کہا ہے کہ پنجاب کے علماء میں بہت سختی کا ماحول ہے.
اختلافی مسائل پر استاد محترم کی کافی گرفت ہے لیکن مناظرے وغیرہ کرتے ہوئے ہم نے انہیں کبھی نہیں دیکھا. اس کے بجائے بہت اعتدال سے کام لیتے ہیں.